غزنی پر حملے کے لیے پاکستان سے مدد نہیں لی: افغان طالبان

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
غزنی پر حملے کے لیے پاکستان سے مدد نہیں لی: افغان طالبان

دس اگست کو طالبان نے صوبائی دارالحکومت غزنی پر دھاوا بولا تھا جس میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے تھے

افغان طالبان نے اپنی ویب سائٹ 'وائس آف جہاد' پر شائع کردہ ایک بیان میں حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے غزنی پر حملے کے لیے پاکستان سے مدد نہیں لی۔

افغان حکومت نے الزام لگایا تھا کہ اس ماہ مشرقی شہر غزنی پر ہونے والے طالبان کے حملے کے دوران پاکستانی جرنیلوں نے طالبان کی مدد کی تھی۔

یاد رہے کہ دس اگست کو طالبان نے صوبائی دارالحکومت غزنی پر دھاوا بولا تھا جس میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ امریکی فوج نے فضائی حملے کر کے طالبان کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا تھا۔

طالبان نے اپنے بیان میں افغان وزارتِ داخلہ کے بیان کو 'بے بنیاد افواہ اور پروپیگنڈا' قرار دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا: 'غزنی پر ہونے والی جہادی جنگ اسلامی امارت کے مجاہدین کی کوشش تھی۔ کابل انتظامیہ اس جنگ کو غیر مممالک سے جوڑنے اور ان کے اداروں کے بارے میں بےبنیاد دعوے کر کے اپنی خجالت اور پریشانی چھپانا چاہتی ہے۔


'اگر کوئی اور ملک امریکی حملہ آوروں، نیٹو افواج اور دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود غزنی پہنچ جاتا ہے، فوجی بھیجتا ہے اور اپنے جرنیلوں کے منصوبوں پر عمل پیرا ہو جاتا ہے تو کابل انتظامیہ کو اس پر شرم آنی چاہیے۔'


بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 'کسی نے کسی پاکستانی گروپ کو غزنی میں لڑتے نہیں دیکھا، اور نہ ہی کسی کی لاشیں یا زخمی پاکستان منتقل کیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بطور پروپیگنڈا پرانی تصویریں اور ویڈیوز پیش کی جا رہی ہیں۔

'اشرف غنی اور دوسرے حکام کی اس جعل سازی سے کابل انتظامیہ کی کمزوری اور سادہ لوحی کا اندازہ ہوتا ہے۔

سورس
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
افغانستان کی (غیر )جمہوری حکومت ایک مرتبہ پھر امریکی ربڑ سٹمپ ثابت ہوئی. طالبان اسلئے افغانستان کے مستقبل کے بارے میں وہاں کی جھرلو حکومت کی بجائے امریکا سے براہ راست مذاکرات پر زور دیتے ہیں
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
افغانستان کی (غیر )جمہوری حکومت ایک مرتبہ پھر امریکی ربڑ سٹمپ ثابت ہوئی. طالبان اسلئے افغانستان کے مستقبل کے بارے میں وہاں کی جھرلو حکومت کی بجائے امریکا سے براہ راست مذاکرات پر زور دیتے ہیں
او بابا کوڈو طالبان کی حکومت کونسی منتخب حکومت تھی ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او بابا کوڈو طالبان کی حکومت کونسی منتخب حکومت تھی ؟
ذاکر جی ایرانی مولویوں نے بھی پہلے میدان صاف کیا تھا پھر انتخابات کا جھرولو پھیرا تھا
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
ذاکر جی ایرانی مولویوں نے بھی پہلے میدان صاف کیا تھا پھر انتخابات کا جھرولو پھیرا تھا
جی نہیں ادھر انقلاب آیا تھا کروڑوں لوگ نکلے تھے مولوی ذاکر تو الله ہے وہ کہتا ہے تممرہ ذکر کرو میں تمارا ذکر کروں گا تم مولوی دکھا دے کسی آیت میں ورنہ اپنی الله اور اس کے رسول سے عداوت ادھر مت دکھا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی نہیں ادھر انقلاب آیا تھا کروڑوں لوگ نکلے تھے مولوی ذاکر تو الله ہے وہ کہتا ہے تممرہ ذکر کرو میں تمارا ذکر کروں گا تم مولوی دکھا دے کسی آیت میں ورنہ اپنی الله اور اس کے رسول سے عداوت ادھر مت دکھا
کروڑوں لوگ ووٹ ڈالنے نہیں نکلے تھے
وہ جو پہلو بدل کر، آنکھیں مٹکا کر، زانوں پر ہاتھ مار کر، دائیں بائیں، آگے پیچھے گھوم کر حاضرین کو متوجہ کرتے ہیں انھے کیا کہتے ہیں. سرکس دیکھانے والوں کے لئے الله اور رسول کو بیچ میں نا لاؤ
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
کروڑوں لوگ ووٹ ڈالنے نہیں نکلے تھے
وہ جو پہلو بدل کر، آنکھیں مٹکا کر، زانوں پر ہاتھ مار کر، دائیں بائیں، آگے پیچھے گھوم کر حاضرین کو متوجہ کرتے ہیں انھے کیا کہتے ہیں. سرکس دیکھانے والوں کے لئے الله اور رسول کو بیچ میں نا لاؤ
الله کی لعنت ہو تجھ ملعون پر رسول خدا نے خود گریہ کیا جب کے حسین علیہ سلام زندہ تھے سرکس والا تو وہ تھا جو انگلیاں منبر پر لٹکا کر شراب کے نشے میں مدہوش جھوٹے آنسو روتا رہا وہ کیا سرکس نہیں تھی ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
الله کی لعنت ہو تجھ ملعون پر رسول خدا نے خود گریہ کیا جب کے حسین علیہ سلام زندہ تھے سرکس والا تو وہ تھا جو انگلیاں منبر پر لٹکا کر شراب کے نشے میں مدہوش جھوٹے آنسو روتا رہا وہ کیا سرکس نہیں تھی ؟
چور چوری سے جائے رافضی ہیرا پھیری سے نا جائے. رسول الله جن کی بدبختی کی پیش گوئی کرکے گئے تم عربوں کے ھاتوں اپنے ان آباؤ اجداد کی عزت افزائی کا رونا روتے ہو اور اس رنڈی رونے کو الله اور رسول سے جوڑتے ہو
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
چور چوری سے جائے رافضی ہیرا پھیری سے نا جائے. رسول الله جن کی بدبختی کی پیش گوئی کرکے گئے تم عربوں کے ھاتوں اپنے ان آباؤ اجداد کی عزت افزائی کا رونا روتے ہو اور اس رنڈی رونے کو الله اور رسول سے جوڑتے ہو
نجس ملعون رنڈی رونا تو تیرا ختم نہیں ہوتا نجس رسول خدا کی کیا پیشنگوئی تھی بتا نہ ادھر اور لعنتی نجس عربی تو ہمارے امام ہیں توں نجس تو پیروکار ایرانی النسل مجوسیوں کا ہے تیرا ٹھکانا نچلے ترین درجے پر ہے جو اہلبیت کے غم منانے کو سرکس قرار دیتا ہے توں شیطان کا بھی استاد ہے اور یزید کے نطفے سے ہے
 

Back
Top