غریب پھل فروش کا بیٹا

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
مغلِ اعظم کے شہزادہ سلیم کا طول سفر بالاخر تمام ہوا- اناللہ وانا اليه راجعون
محمد یوسف خان المعروف دلیپ کمار ہندی سنیما انڈسٹری کی عہد ساز شخصیت تھے۔ کئی شہکار فلمز ان سے منسوب ہیں- غضب کی گفتگو کرتے، عمدہ اشعار سے مزین بات چیت ہوتی- ہندوستانی بےڈھب ہوتی بول چال میں دلیپ کمار ہمیشہ منفرد اور باوقار رہے، شستہ اردو بولتے اور سننے والوں کو مسحور کیے رکھتے- تقسیم ہند سے قبل کی گنگا جمنی تہذیب کا اگر کوئی حقیقی نمائندہ تھا تو بلاشبہ دلیپ کمار تھے
رب کریم ان کا اخروی سفر آسان کرے اور ان کی مغفرت کرے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
لوھا کُوٹنے والوں کا گھریلو ملازم "بریف کیس تارڑ" شہنشاہِ جذبات کیساتھ۔ ۔ ۔

1998-03-23T000000Z_1627163677_RP1DRIFPWJAI_RTRMADP_3_NODESC.jpg