غریب دشمن بجٹ- اسحاق ڈار مکمل ناکام

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
غریب دشمن بجٹ- اسحاق ڈار مکمل ناکام

nawaz_Budjet_2016_2017.png

دو ہزار سولہ- سترہ کا بجٹ گذشتہ بجٹس کی طرح عوام اور خاص کر غریب دشمن بجٹ نکلا۔

ایک جانب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کیا گیا تو دوسری جانب بنیادی ضروریات اور کھانے پینے کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

انڈہ، دودھ، پولٹری فیڈ، بجلی گیس سب کو مہنگا کر دیا گیا۔ غریب اب گھر بنانا بھول جائے کیونکہ سیمنٹ اور سریا بھی مزید ٹیکس کی زد میں آگیا۔

سرکاری ملازمین جوکہ پاکستانی آبادی کا ایک بہت چھوٹا حصہ ہیں، انہیں جہاں مراعات ملیں تو مہنگائی کی بدولت انہیں دس کی جگہہ پندرہ فیصد مزید اپنی جیب سے خرچ کرنا پڑے گا۔ اس پچانوے فیصد عوام کا کیا بنے گا جو سرکاری ملازم نہیں؟؟؟

اس غریب عوام کو نواز شریف اور اسحق ڈار نے مکمل نظر انداز کیا۔ انہیں اب چھوٹے بچوں کے خشک دودھ پر بھی مزید ٹیکس دینا پڑے گا۔ اللہ ان ظالموں نواز شریف اور اسحق' ڈار کا کڑا امتحان لے۔ آمین

پاکستانی اس غریب دشمن بجٹ کے خلاف سڑکوں پر آئے۔ یہ ظلم کسی صورت برداشت نہ کیا جائے

بجٹ میں ایک ہزار چھ سو پندرہ ارب روپے کا خسارہ رکھا گیا۔ اس سے جان لیں کہ اس بجٹ کو کیسے تیار کیا گیا۔ ابھی مزید قرضے لئے جائیں گے، مزید مہنگائی کو بڑھایا جائے گا کیونکہ یہی ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف چاھتے ہیں، جنہوں نے اس فقیر خاندان کے زریعے پاکستانیوں کی کمر توڑی

مبارک ہو، بجلی اور گیس موجود ہی نہیں- اب بل اور دیادہ رقم کے ساتھ آئیں گے

نواز شریف، اسحق ڈار مردہ باد۔

1103555528-1.jpg

1103555528-2.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103555528&Issue=NP_ISB&Date=20160604
 
Last edited:
، پکارو ،،روحانی پاپا امپائر کو ،،وہ حکومت ختم کر دے اور نواز کو جگہ کسی اور کو بٹھا دے تو دوتین سال میں پاکستان جنوبی کوریا اور ملائشیا کے برابر کھڑا ہوگا :biggthumpup:
 
PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)

آپ نے مثال ایسی دی ہے کے جیسی ایک نالائق بچے کو اسکو ماں دیتی ہیے کے میرا بیٹا برا ہو کے انجینئر بنے گا ، ہتا کے بچے کی خوصیات حرکات اور کرتوت اس بچے کے مستقبل کے ستارون کو کسی مراسی مشغلے سے مشابے لگتے ہیں ،، اور بچے کا مستقبل بنتا بھی ایسا ہی ہے

منشی جی بنائیں گے پاکستان کو ملیشیا ؟

پر کیا کہیں
 
Last edited:
ملائشیا کو مہاتیر محمد نے 17 سال میں اقتصادی طور پہ مضبوط بنا دیا جبکہ بوٹ چاٹیوں کے روحانی باپوں کی پاکستان میں 35 سال حکومت رہی ہے ،،،اس حساب سے اب تک پاکستان کو ملائشیا سے بھی آگے ہونا چاہیئے تھا ،،، جبکہ نواز شریف کے کل ملا کے وفاق میں 8 یا 9 سال بنتے ہیں ،

آپ کے پاس کبھی مناسب جواب دینے کو نہیں ہوتا۔ یا توخود کو تسلی دینے کی خاطر پوسٹ ڈسلائیک کرتے ہو یا پھر کوئی ایسی بات کر کے بھاگنے کی کوشش کرتے ہو جس کا حقائق سے دور دور تک تعلق نہیں ہوتا۔

آپ مہربانی کرو اور ان حقائق کا مثبت طریقے سے جواب دینے کی کوشش کرو۔ ہاں خیالی پلاو مت پکانا۔

.
 
(bigsmile)مناسب حل اور جواب یہی ہے کہ مل کے زور زور سے چاچے راحیل کو آوازیں دیتے ہیں ،ترلے کرتے ہیں کہ چاچو اب نواز شریف کو ہٹا بھی دو ،

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ملائشیا کو مہاتیر محمد نے 17 سال میں اقتصادی طور پہ مضبوط بنا دیا جبکہ بوٹ چاٹیوں کے روحانی باپوں کی پاکستان میں 35 سال حکومت رہی ہے ،،،اس حساب سے اب تک پاکستان کو ملائشیا سے بھی آگے ہونا چاہیئے تھا ،،، جبکہ نواز شریف کے کل ملا کے وفاق میں 8 یا 9 سال بنتے ہیں ،
شہباز شریف کے بوٹ چاٹنے پہ میں ابھی تک آپ کے مذمتی بیان کا انتظار کر رہا ہوں۔ آپ جیسے سیاسی ورکر کو ہر اس انسان کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے جو بوٹ چاٹتا ہے۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)مناسب حل اور جواب یہی ہے کہ مل کے زور زور سے چاچے راحیل کو آوازیں دیتے ہیں ،ترلے کرتے ہیں کہ چاچو اب نواز شریف کو ہٹا بھی دو ،
جو اوپر بجٹ کے حقائق ہیں اس کے حوالے سے جواب دیں۔
 
PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
ملائشیا کو مہاتیر محمد نے 17 سال میں اقتصادی طور پہ مضبوط بنا دیا جبکہ بوٹ چاٹیوں کے روحانی باپوں کی پاکستان میں 35 سال حکومت رہی ہے ،،،اس حساب سے اب تک پاکستان کو ملائشیا سے بھی آگے ہونا چاہیئے تھا ،،، جبکہ نواز شریف کے کل ملا کے وفاق میں 8 یا 9 سال بنتے ہیں ،

سہی بات
کھلاڑی ہیں کھلاڑی - عالی جان

بس ہلکی پھلکی، چیزیں حاضر نظر نہ ہوئی
وگرنہ تو چاند تک میں تعطیلات گزارتی عوام ان ناس

بس عنایات خصوصی کر دیں کے ، پچھلی دو دہائی حکمرانی میں تو نہ کر سکے ، اگلی دو میں ہی ایک امراض ے قلب کے علاج کی ایک دوکان ہی بنا دیں ، آدھی آبادی اس سے دل لگی لگا بیٹھی ہے ، اور بلا وجیہ اعتراز کرتی ہے کے خود تو عالی جاہ یے جا وہ جا

کھلاڑی ہیں کھلاڑی ، وگرنہ ضیاء صاحب تو پشاوری چپل پہنتے تھے بوٹ کہاں، لذت منفرد تو ہوتی ہے

باکی مجودہ تین سالوں میں اقوامی ، بین الاقوامی طور پر نام ہی نام بنایا عالی جا نے ،
دا سال اور رہے تو نام ہی نام ہوگا
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
، پکارو ،،روحانی پاپا امپائر کو ،،وہ حکومت ختم کر دے اور نواز کو جگہ کسی اور کو بٹھا دے تو دوتین سال میں پاکستان جنوبی کوریا اور ملائشیا کے برابر کھڑا ہوگا :biggthumpup:

نواز شریر کو دو تین سال مزید دو تو وہ بل گیٹس کے برابر کھڑا ہو
گا۔۔۔۔
:lol:
 
VIP.Molvi

MPA (400+ posts)
ملائشیا کو مہاتیر محمد نے 17 سال میں اقتصادی طور پہ مضبوط بنا دیا جبکہ بوٹ چاٹیوں کے روحانی باپوں کی پاکستان میں 35 سال حکومت رہی ہے ،،،اس حساب سے اب تک پاکستان کو ملائشیا سے بھی آگے ہونا چاہیئے تھا ،،، جبکہ نواز شریف کے کل ملا کے وفاق میں 8 یا 9 سال بنتے ہیں ،

ویسے ۳۰ سال سے ایک زلیل خاندان بھی تو پنجاب اور وفاق پر حکومت کر رہا ہے تو تیرے ان ٓاقاوں نے ان ۳۰ سالوں میں کیا کیا ہے؟ ببل بٹ کے میڈیا سیل میں بیٹھ کر پراپیگنڈہ کرنے کا اب کوئی فائدہ نہیں۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
، پکارو ،،روحانی پاپا امپائر کو ،،وہ حکومت ختم کر دے اور نواز کو جگہ کسی اور کو بٹھا دے تو دوتین سال میں پاکستان جنوبی کوریا اور ملائشیا کے برابر کھڑا ہوگا :biggthumpup:

Barkatee koch "Tajarba kaar" team ke baree me bhi kah dee.
Oh acha, aab samjha sach bolne se teri hakim Maryam naraz hoti hai. Ab tujhe rozi roti ka bhi khial tu karna he.
 
Back
Top