غریب حکمرانوں کی امیر اولاد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
x15025_62559880.jpg.pagespeed.ic.IFBPqFe291.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/mohammad-kamran-khan/2016-04-09/15025/62559880#.VwiFXEfmjIU
 

johnselby

Banned
جو کہانی حسین نواز بیان کر رہا ہے اس کے مطابق اس نے اپنے پیدا ہونے کے صرف 4 سال کے بعد فیکٹری بنا بھی لی اور بیچ بھی ڈالی
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آخری جملے کے علاوہ کچھ بھی سچ نہیں جو اوپر لکھا گیا ہے وہ ہر کسی کے ساتھ نہیں ہوتا الیکشن کمیشن ہو یا عدلیہ کیس انہی کے خلاف کھولے اور چلائے جاتے ہیں جن کو نشانہ بنانا ہو جن سے نجات حاصل کرنی ہو.
ورنہ الیکشن کمیشن میں جو اخراجات جمع کروائے جاتے ہیں کیا وہ ٹھیک ہوتے ہیں؟
اتنے میں تو یہ لوگ گھر سے مین روڈ تک نہیں آ سکتے
افتخار چوہدری کے قصے کو لوگ بھولے نہیں ورنہ اس نے پارٹی یہ ہی سوچ کر بنائی تھی کے سارا پاکستان لائن میں لگا ہو گا.کسی نے آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھا.
یہ ہی حال شریفوں کا ہو گا
.
 

Back
Top