غریبوں کی اوقات

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
x2854140_82924441.jpg.pagespeed.ic.32pCPG2q3k.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2017/Jan...4140_82924441.jpg.pagespeed.ic.32pCPG2q3k.jpg
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے خیال میں اس پر کیا سزا ملنی چاہیے؟

ایم ایس ، ڈاکٹرز اور متعلقہ عملے کو سسپنڈ اور ان کے خلاف فوجداری مقدمات

حکومت کی طرف سے متاثرہ فریق کو زرتلافی بھی دینا چاہیے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اس کی ذمہ دار کافی حد تک عوام خود بھی ہے ، بار بار ایسے کمینے لوگوں کو چنتے ہیں جو انہی کا پیسہ کھاتے ہیں انہی کو ذلیل کرتے ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

ایم ایس ، ڈاکٹرز اور متعلقہ عملے کو سسپنڈ اور ان کے خلاف فوجداری مقدمات

حکومت کی طرف سے متاثرہ فریق کو زرتلافی بھی دینا چاہیے

اور جس صوبے میں ٣٠ سال سے ایک ہی خاندان اور ایک ہی شخص حکمران ہو وہاں سزا کس کو اور کتنی ہونی چاہیے؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

اور جس صوبے میں ٣٠ سال سے ایک ہی خاندان اور ایک ہی شخص حکمران ہو وہاں سزا کس کو اور کتنی ہونی چاہیے؟

اسے متاثرہ گھرانے کے گھر جا کر معافی مانگنی چاہیے اور صحت کی سہولتوں کی فراہمی میں ہونے والی کوتاہی کا ازالہ کرنے کے لئے ہسپتالوں کی حالت کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اسے متاثرہ گھرانے کے گھر جا کر معافی مانگنی چاہیے اور صحت کی سہولتوں کی فراہمی میں ہونے والی کوتاہی کا ازالہ کرنے کے لئے ہسپتالوں کی حالت کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کرنی چاہیے

میرا تو خیال ہے کہ جس سے ٣٠ سال میں ایک نظام ٹھیک نہ ہو سکا اسکو استعفیٰ دے دینا چاہیے اور کبھی حکومت کا سوچنا نہیں چاہیے
 
Back
Top