"
غداراوردجال عمران خان"
ٹهیک ہے شریف خاندان نے بہت سے بہت یہ جرم کیاہوگا کہ سیلاب سے بچاو کے لیئے 35برسوں میں کوئی تدبیرنہیں کی ہوگی. زیادہ سے زیادہ یہ ہواہوگاکہ شرق و غرب میں اپنے کارخانوں کا جال بچهادیاہوگا.. بہت سے بہت بهی کچه ہواہوگاتوی
ہی کہ پولیس کواپنے قانونی غنڈوں کے طورپہ استعمال کیاہوگا.اس سے بهی زیادہ کچه ہواہوگا تویہی ہواہوگا کہ 35 برسوں میں پنجاب تعلیمی میدان میں ایک فیصدتبدیلی نہیں لا سکاہوگا. زیادہ سے زیادہ ٹیکس میں ڈنڈی مارلی ہوگی . بہت ہواتو اقربا پروری کرلی ہوگی. اتناہی ہواہوگا تویہی کہ لفافہ صحافت اور سوٹ کیس عدالت کو فروغ دیاہوگا. مانتاہوں یہ سب ہواہوگا مگر ایساتونہیں ہواناں کہ سیلاب آیا ہو اور شیبازشریف صاحب پائنچے چڑهاکر ماوزے تنگ والی ٹوپی پہن کرسیلاب کے پانی میں نہ اترے ہوں. کبهی ایسا بهی نہیں ہواہوگا کہ میڈیا نے قتل کا کوئی واقعہ نمایاں کیاہو اور خادم اعلی دادرسی کونہ پہنچے ہوں.؟ جهوٹ موٹ ہی سہی مگرکبهی ایسا نہیں ہواکہ کهڑے کهلوتے انہوں نے افسران کو فارغ نہ کیاہو. کبهی ایسابهی تونہیں ہوا ہوگا کہ وہ کراچی گئے ہوں اورمزارقائدپہ حاضری نہ دی ہو.. کیا ہواہے کبهی ایسا؟ کوئی ایک ثبوت بهی آپ ایسا دے سکتے ہیں میاں نوازشریف کراچی گئے ہوں اورمزارقائدپہ حاضری نہ دی ہو؟ کوئی ایک ثبوت؟؟ صرف ایک؟؟؟
چلیں آپ پی پی کی قیادت کو لے لیں..ان کے جرائم توبہت گنوائے جاتے ہیں مگرسوچاجائے توانہوں نے کیاہی کیاہے.. بس یہی ہے کہ اربوں ڈالرسوئس بینکوں میں پہنچادیئے.. یہی کہ سینیٹ کی سیٹیں بیچ کر بچوں کا پیٹ پالا ہے. حد سے حدہواتویہی ناں کہ فرانس لندن اور ابو ظہبی میں محل بنالیئے. زیادہ سے زیادہ یہ ہوا کہ معاہدوں میں ٹین پرسنٹ کا کمیشن رکها. یہی کہ نوکریاں بیچیں. اقرباپروری کی.. کرپشن کی. پورے سنده کا انفرااسٹرکچر ہی تباہ کیا ناں؟ ادارے ہی تباہ کیئے اور توکچه نہیں کیاناں؟ سب کیاہوگا..میں توکہتاہوں اس سے بهی زیادہ کیاہوگا مگرایسا تو نہیں ہوا ناں کہ سیلاب آیا ہو اور بلاول اپنی قوم سے همدردی خے اظہارکے لیئے پانی میں نہ کهڑاہواہو. ایسا بهی نہیں ہوا کہ لوگ سیلاب میں پهنسے ہوں اور بلاول نے اپنی سالگرہ کی تقریبات منسوخ نہ کی ہوں. اور اس بات کا تو تصوربهی نہیں کیا جاسکتا کہ مزارقائد پہ اس نے کبهی حاضری نہ دی ہو.. کیا ہواہے کبهی ایسا؟ کیا یہ سچ نہیں ہے کہ جب بهی وہ لندن یادوبئی سے آتاہے سب سے پہلے مزارقائدجاتاہے اس کے بعدگهر جاتاہے..کیانہیں ہے یہ سچ؟
آج اگرالطاف حسین پاکستان آجائیں توکیاآپ تصوربهی کرسکتے ہیں کہ وہ مزارقائدپہ حاضری دینے سے پہلے نائن زیروچلے جائیں گے؟ کیا ممکن ہے ایسا؟؟ نہیں ناں؟
تواب اپنے اس گهنوار بدتمیزاحمق نالائق پاگل اورجاہل لیڈرکو دیکه لوذرا.. ذرا اس کا بهی حدوداربعہ ناپ لو. سالا عمران خان.. آئ ایس آئی کا پروردہ.. فوج کا پالتو. امریکہ کا ٹٹو. قادیانیوں کا وظیفہ خوار. اسرائیل کا نمک خوار. برطانیہ کادریوزہ گر. سی آئی کا ایجنٹ. گولڈ اسمته کاپروردہ. سی آئی اے کا کنٹریکٹر. واشنگٹن کا دربان. عیاشی کا خوگر. فحاشی کا کوکر. گوہرشاہی کاخلیفہ. سلمان رشدی کا ٹاوٹ. سرسیداحمدخان کا نمائندہ. اس بهڑبولیئے نے کیاہی کیاہے؟ بس یہی آدهے کلوکا ورلڈ کپ ڈهائی انچ کا شوکت خانم اور سواانچ کی نمل یونیورسٹی؟ کمال ہے توبس یہ کہ کرپٹ نہیں ہے.؟ فضول کی یہ باتیں کسی اورکو سنایاکرومجهے یہ بتاو کہ کے پی کے اس کے حوالے کیاگیاتواس نے کیاکارہائے نمایاں انجام دیئے؟ اس نے کیا تیرمارلیا؟ بس یہی کہ تعلیم کا بجٹ سات ارب سے بڑهاکر 86 ارب کردیا؟ یہی کہ تعمیراسکول پراجیکٹ شروع کردیا؟ بہت سے بہت کیا توبس یہی کہ پولیس کو سیاست سے پاک کردیا؟.ل یہی کہ بس کرپشن کا خاتمہ کردیا؟ حد سے حد یہ کہ ٹینڈراب آن لائن ملنے لگے اور ایک روپیہ کسی کا خرچ نہیں ہوتا؟ دوسرابڑابجٹ صحت کا دے دیا اور بس؟ اساتذہ کو ریلیف دیاناں اور توکچه نہیں کیا؟ مانتاہوں یہ سارے کارنامے مان لیتاہوں. یہ کارنامہ بهی مان لیتاہوں کہ اس نے بلدیاتی انتخابات بائیومیٹرک سسٹم پہ کروانے کے لیئے کام مکمل کرلیا. چلویہ بهی مان لیتاہوں کہ الیکشن کمیشن نے بائیومیٹرک انتخابات کی اجازت نہیں دی. بی بی سی کی یہ رپورٹ بهی مان لیتاہوں کہ عمران نے 8 ماہ پہلے جس تعلیمی کمپین کا آغازکیا اس کے بعد صرف دو ماہ میں ڈهائی لاکه بچے اسکول میں لائے گئے. چلو یہ بهی شامل کرلیتے ہیں کہ خان کی سفارش پہ وہاں بهرتیاں نہیں ہوتیں..ایک ایک بات مان لیتے ہیں مگریہ بتائیں کہ عوام کے لیئےمیٹروبس بنائی؟ بتایئں بنائی؟ نہیں ناں؟ یہ بهی چهوڑیں یہ بتائیں کہ کیا یلوکیب اسکیم شروع کی؟ نہیں ناں؟ یاراسے بهی گولی ماریں یہ بتائیں کہ لیپ ٹاپ بانٹے؟ ظاہرہے نہیں بانٹے. چلو یہ سب بهی چهوڑدیتے ہیں مجهے کوئی شخص صرف ایک ایسی تصویرلاکردکهادے جس میں عمران سیلاب کے پانی میں کهڑاہو. دکهاسکتاہے کوئی مائی کا لعل ایسی تصویر.؟ اب یہ مت کہناکہ عمران خان فاونڈیشن نے اتنے ٹرک سیلاب زدگان کے لیئے روانہ کیئے.. نہیں نہیں نہیں.. یہ فضول کی بکواس بالکل بهی نہیں چلے گی. مجهے صرف ایک عددتصویردکهادیں جس میں وہ سیلاب کے پانی میں کهڑاہو اور بس!!!!! تمہرا باپ بهی نہیں دکهاسکتاتم کیا چیزہو
.
اوراب یہ دیکهوکل کا تماشہ.. کراچی گیایہ یہودیوں کا ایجنٹ. تقریرکی بهڑکین ماریں نعرے مارے بهرم جهاڑےسب کیا.. مگراتنی توفیق اس غدار اور بے غیرت کو نہ ہوئی کہ مزارقائدپہ فاتحہ ہی پڑهکر آجاتا؟ یہ کوئی پاکستانیت ہے؟ کوئی انسانیت ہے یہ؟ کیا اب اس غدارکو غدارثابت کرنے کے لیئے اس سے بهی بڑی کوئی دلیل دینی پڑے گی؟ اب بهی اگر اس بے غیرت سے آپ چمٹے ہوئے ہیں تواس کا مطلب ہے آپ سے بڑا بے غیرت کوئی نہیں ہے
.
معاف کرنامیاں! ہمیں نہیں چاہیئے ایسا غدارعیاش مکاراور ملک دشمن انسان... اپنے پاس رکهو یہ نیم کنوارا. فل کنواریوں کے کام آئے گا..
"جمہوریت زندہ باد"
column by firnod alam of ummat newsppr...