عینی کو مبارک ہو - کدھر مر گئی ؟

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
;););););););););););););)
کئی دن سے نظر نہی آ رہی ؟؟ آج بھی نہی ہے فورم پر

لگتا ہے نواز شریف کے غم میں بیہوش ہو چکی ہے
;)
ap_17209355939500_sq-a1fad0caa9cbafcd8ef898d7c78ea9ae7939eed0-s900-c85.jpg

چلو کوئی بات نہی الله صبر دے گا

اب زیادہ مہارت سے ادھر ادھر نہ چھپو ادھر آ کر مبارک تو لے لو
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
تمام فورم والوں بہت مبارک....آپ نے اپنی آنکھ سے فرعونِ وقت کو رذیل ہوتے دیکھ لیا
پاکستان جیسے ملک میں طاقتور ترین مافیا کے سربراہ کا زوال دیکھ لیا
باباۓ فورم کو دہری مبارکباد
عینی بی بی کو دہری ضرب دہری مبارکباد
پٹواریوں کا فٹے منہ

:giggle:میں آکھیا سی گنجا رب دی پھیر وچ آ پھنسیا اے، تسی سارے سکون محول رکھو
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
Raaaz bhai yeah title aaap ne kia legaya haaaaiiii "عینی کو مبارک ہو - کدھر مر گئی ؟"

Ur title should be changed..... This is a dis-respectful title..
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Maza aaj nahi aya jail lejain gey tu phir asal maza ayega!
Yeh Zoo ka shair pinjrey main hi acha lagta hai
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آ گئی
میں نے کہا تھا نا
مجھے اس فورم پر سب کا پتہ ہوتا ہے

جتنی عینی نے جنگ لڑی ہے گنجے کے خلاف ، اس کا مجھے پتہ ہے
ٹیوٹر پر بھی
She is the winner.....

ابھی ہماری بہن راحت بھی آ رہی ہو گی
:LOL:ابھی اخروٹ کھا رہی ہے
 
Last edited:

Annie

Moderator

شکریہ شکریہ جی زندہ ہوں آپ سبکو بھی مبارک ہو یاد کرنے کا شکریہ
تھوڑی دیر پہلے ہی گھر آئ ہوں ابھی اس تھریڈ کا لنک موصول ہوا ، پتا نہیں اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی نواز شریف کے نااہل ہونے کی ہوئی تھی شاید اسلئے کے ابھی وہ لٹرلی جیل نہیں پہنچا ابھی تو پارٹی باقی ہے لیکن یہ ہمارے انصاف کے نظام کیلئے مائل سٹون ہے
میرے خیال سے مئی فیئر فلیٹس تو نواز شریف کی لوٹی دولت میں آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں لیکن شروعات تو ہوئی ہیں اس شہنشاہ کا جیل جانا اسکی سب سے بڑی سزا ہے اللہ کرے اب یو کے والے سپریم کورٹ کے حکم پر یو کے میں بھی تحقیقات کریں اور انکی ساری جمع پونجی نکلوائیں پھر مزہ آے گا

نورے کی باڈی لینگویج سے لگتا ہے اس چور کو تسلی ہے کوئی نہ کوئی راستہ نکل آے گا اسی لیے بار بار کہتا ہے طیارہ اغوا کیس میں مجھکو ستائیس سال سزا ہوئی تھی لگتا اسکو آسرا ہے اب بھی اسکا کوئی کچھ نہ بگاڑ سکے گا دیکھتے ہیں اب کیا ہوتا ہے
 
Annie

Moderator
Maza aaj nahi aya jail lejain gey tu phir asal maza ayega!
Yeh Zoo ka shair pinjrey main hi acha lagta hai

بلکل صحیح کہا مجھے بھی اسطرح خوشی نہیں ہوئی جسطرح اسکے نااہل ہونے کی ہوئی تھی اس وقت ٹھڈا کھا کر پرائم منسٹر ہاؤس سے نکلا تھا دوسرا فیصلہ بھی غیر متوقع تھا اور بہت سی افواہیں سرگرم تھیں اس مائل سٹون تک پہنچنے میں سپریم کورٹ کے ججز اور جے آئ ٹی کو بہت کریڈٹ جاتا ہے نیب پر اعتبار نہ کل تھا نہ آج ہے یہ لوگ بہت ڈپلومیٹک ہیں نیب نے زرداری کو بھی بری کر دیا تھا لیکن اس بار ایک سپریم کورٹ کا ایکٹیو جج انکو مانیٹر کر رہا تھا اسلئے اس کاغذی شیر کا کوئی چارہ نہیں چلا
 
chacha jani

ن لیگیوں کو اب پکا یقین ہوگیا ہے کہ قیامت جمعہ کے دن ہی واقع ہوگی.
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

شکریہ شکریہ جی زندہ ہوں آپ سبکو بھی مبارک ہو یاد کرنے کا شکریہ
تھوڑی دیر پہلے ہی گھر آئ ہوں ابھی اس تھریڈ کا لنک موصول ہوا ، پتا نہیں اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی نواز شریف کے نااہل ہونے کی ہوئی تھی شاید اسلئے کے ابھی وہ لٹرلی جیل نہیں پہنچا ابھی تو پارٹی باقی ہے لیکن یہ ہمارے انصاف کے نظام کیلئے مائل سٹون ہے
میرے خیال سے مئی فیئر فلیٹس تو نواز شریف کی لوٹی دولت میں آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں لیکن شروعات تو ہوئی ہیں اس شہنشاہ کا جیل جانا اسکی سب سے بڑی سزا ہے اللہ کرے اب یو کے والے سپریم کورٹ کے حکم پر یو کے میں بھی تحقیقات کریں اور انکی ساری جمع پونجی نکلوائیں پھر مزہ آے گا

نورے کی باڈی لینگویج سے لگتا ہے اس چور کو تسلی ہے کوئی نہ کوئی راستہ نکل آے گا اسی لیے بار بار کہتا ہے طیارہ اغوا کیس میں مجھکو ستائیس سال سزا ہوئی تھی لگتا اسکو آسرا ہے اب بھی اسکا کوئی کچھ نہ بگاڑ سکے گا دیکھتے ہیں اب کیا ہوتا ہے

میاں صاحب اور انکے سہولت کاروں کے درمیان صرف ایک طلاق ہوئی ہے ، میاں صاحب بے اسرا مطلقہ بننے کی بجائے ایک روٹھی محبوبہ بننا پسند کریں گے لوگوں کو نظر رکھنا ہوگی، ورنہ یہ تاریخ خود کو دھرا سکتی ہے
 
Annie

Moderator
ن لیگیوں کو اب پکا یقین ہوگیا ہے کہ قیامت جمعہ کے دن ہی واقع ہوگی.

مجھے یاد پڑتا ہے کچھ عرصہ پہلے کسی پٹواری نے کچھ اسطرح لکھا تھا کے اب میں کبھی جمعہ نہیں پڑھوں گا یہ جاہل لوگ جنھیں اپنی
عاقبت سے زیادہ میاں جی کا غم ہے
وہ تو ہمیں پتا ہے کے جمعہ کو ہی میاں جی کی ہر بار فاتحہ ہوتی ہے

کسی نے لکھا میاں جی کیلئے ہماری بہنیں بھی حاضر ہیں اور وہ سکرین شاٹ اتنا چل رہا تھا کسی نے لکھا میاں جی اگر الکشن میں کتا بھی کھڑا کریں گے تو ہم کتے کو بھی نواز شریف سمجھ کر ووٹ دیں گے

جیسا جاہل لیڈر ویسے اسکے سپورٹرز

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو انصاف کے ساتھ احسان بھی چاہئیے یعنی سزا کے ساتھ پیسے کی وصولی جو اس نورے پر کم سے کم 35 ارب امریکی ڈالر واجب لادا ہیں
 
Annie

Moderator
میاں صاحب اور انکے سہولت کاروں کے درمیان صرف ایک طلاق ہوئی ہے ، میاں صاحب بے اسرا مطلقہ بننے کی بجائے ایک روٹھی محبوبہ بننا پسند کریں گے لوگوں کو نظر رکھنا ہوگی، ورنہ یہ تاریخ خود کو دھرا سکتی ہے

یہی شک مجھے بھی ہے جسطرح نورا ٹھنڈا پڑا ہے لگتا اسکو امید ہے محبوب منا کر واپس میکے لیجاے گا اس شاطر کی جیب میں کئی کارڈ ہیں سارے چلاۓ گا لیکن اس وقت خلائی مخلوق اس سے بے پرواہ ہے اور دل لگی کرنے کے موڈ میں نہیں
 
Last edited:

Annie

Moderator
قوم کو انصاف کے ساتھ احسان بھی چاہئیے یعنی سزا کے ساتھ پیسے کی وصولی جو اس نورے پر کم سے کم 35 ارب امریکی ڈالر واجب لادا ہیں

جسطرح کہانیوں میں فلاں بھوت یا جن کی جان طوطے میں ہوتی ہے اسطرح اس کرپشن کے جن نواز شریف کی جان لوٹ کر جمع کئیے ہوۓ مال میں ہے وہ دولت اس سے چھینی گیی تو یہ تو پھڑک کر مر جاۓ گا