jani1
Chief Minister (5k+ posts)
جن کی آج عید ہے انہیں بھی مبارک اور جن کی کل ہے انہیں بھی۔۔
رب رمضان کے روزے قبول فرمائے، اور رمضان شوگر مل والوں ، اور رمضان میں ایڈز پھیلانے والوں کو قید ۔ آمین
ساتھ ہی ڈیزل کے ڈرم جیسےاور بلو کے نرم جیسے وجود پر رحم۔۔کیونکہ ڈیزل کے پھٹنے کا اور بلو کے پٹنے کا وقت قریب ہے۔۔اگر ان پر رحم نہ ہوا تو۔
رہ گئے پٹواری جاہل اور زرداری کے جہالے، تو انہیں بھی کچھ ایسا ذریعہ ملے، جس سے ان کا دل بھلے، اور یہ اس سے کھیلیں۔۔کیونکہ دوسری صورت میں انہوں نے بندر ناچ جاری رکھنا ہے۔ اور دماغ عقل سے عاری۔۔
رب اس ملک و قوم پر اپنا خاص فضل برسائے۔۔کہ یہ خوب ترقی و خوشحالی کی فصل کھائیں۔۔آمین۔
اور دنیا کا ہر غریب ، ہر مریض، وہر مسکین سکھ پائے۔۔آمین۔۔

- Featured Thumbs
- https://sharemash.com/wp-content/uploads/2019/05/Eid-Mubarak.jpg