عید الفطر مزدوری ملنے کا دن ہے

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی مستقبل سنوارنے کے لئے ان بچوں میں انویسٹمنٹ کی اشد ضرورت ہے جیسے ان کو تعلیم دلوانا ان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ان کو کام دلوانا اسکے بعد ان سے ٹیکس وصول کرنا ریاست کی پالیسی میں ہونا چاہئے جس کے لئے کچھ نئے اداروں کی تنظیم بہت اہم ہے جن کے پاس سب سے زیادہ اختیارات ہوں
 

Back
Top