muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
ایک مسلمان عورت جس کے ساتھ آپ کو پوری زندگی گزارنی ہے۔
شکل سے آگے کیا آپ کو پسند ہو گا کہ اُس کے پاس عقل نام کی چیز بھی، ہنر مند ہو کام نہ بھی کرے کم سے کم ایک جگہ پر بیٹھ کر عیاشی نہ کرے۔ مفت خوری یا فساد کے ساتھ محلے اور گھر کو جنہم نہ بنائے۔
اگر مسلمان معاشرے کو دہشت گردی اور جہالت کو ختم کرنا ہے تو جہیز کی لعنت کو غیرقانونی قرار دینا ہو گا۔ گناہ جیسی بکواس نہ کوئی سنتا ہے نہ کوئی سمجھتا۔مولوی کو چار پیسے دے کر کسی بھی قسم کا فتواء لگویا جا سکتا ہے۔
یہ ہی واحد راستہ ہے معاشی اور معاشرتی کامیابی کا۔
اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو مسلمان عورت پوری زندگی محض بچا پیدا کرنے کی مشین یا گھر اور محلہ میں فساد کی وجہ بنی رہے گی۔
اور طلاق کوئی برا لفظ نہیں اسلام میں آزادی اور سکون ہے۔ جب ایک باپ کو پتا ہو گا اُس کی بیٹی کے زہن کی پرورش اتنی ہی ضروری ہے جتنی جسمانی دنیا میں کامیابی کے لیے تو وہ اُس پر پیسہ لگائے گا۔
لیکن اگر جہیز لینا جرم نہ ہوا تو یہ سارا پیسہ فضول چیزوں پر لگ جائے گا، اور مسلمان عورت مفت خوری،عیاشی اور فساد کے علاوہ معاشرے کو کچھ نہ دے سکے گی۔