عورت کی اصل خوبی

Athra

Senator (1k+ posts)

ہ عورت کی اصل خوبی ہے کہ وہ بے شرم اور بیباک نہ ہو بلکہ نظر میں حیا رکھتی ہو۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے جنت کی نعمتوں کے درمیان عورتوں کا ذکر کرتے ہوئے سب سے پہلے

ان کے حسن و جمال کی نہیں بلکہ ان کی حیا داری اور عفت مآبی کی تعریف فرمائی ہے۔ حسین عورتیں تو مخلوط کلبوں اور فلمی نگار خانوں میں بھی جمع ہو جاتی ہیں،

اور حسن کے مقابلوں میں تو چھانٹ چھانٹ کر ایک سے ایک حسین عورت لائی جاتی ہے، مگر صرف ایک بد ذوق اور بد قوِارہ آدمی ہی ان سے دلچسپی لے سکتا ہے۔ کسی شریف آدمی کو وہ حسن اپیل نہیں کر سکتا جو ہر بد نظر کو دعوت نظارہ دے اور ہر آغوش کی زینت بننے لیے تیار ہو۔

تشریح تفہیم القران، سورۃ رحمٰن، آیت ۵۶
شمس خان
 
Last edited by a moderator:

Mind_Master

MPA (400+ posts)
عورتوں کا اصل کام جنت میں کیا ہوگا ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیں ؟ ذرا بتا دیں کے بڑی بڑی آنکھوں والی اور بھرے پستانوں والی حوریں کس کام پر معمور ہونگی ؟
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Very Nice.
Can you please also post Mardon Ki asal Khoobee..

عمران بھائی میری ذاتی راۓ میں مرد کی تمام خوبیاں عورت کے ہی مرہون منت ہوتی ہیں ، سواے حضرت آدم کے اس دنیا کے تمام مرد عورت کی آغوش میں ہی پروان چڑتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عورتوں کا اصل کام جنت میں کیا ہوگا ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیں ؟ ذرا بتا دیں کے بڑی بڑی آنکھوں والی اور بھرے پستانوں والی حوریں کس کام پر معمور ہونگی ؟

تمہارے جیسوں کو دھوکہ دینے کے لئے
چھتر پریڈ کے لئے ایسے تو قابو نہی آؤ گے
 
Athra

Senator (1k+ posts)
@Athra
کیوں لبرالوں کی،،، پوشل،،، پر پاؤں رکھ دیا ;)
لبرلوں کو جنم دینے والی بھی عورت ہی ہوتی ہے اب جو خوبیاں اس میں ہوں گی آگے وہی ان کو لبرل بناتی ہیں
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
بھائی جان میں تو صرف اس بات کا پوچھ رہا ہوں جو قرآن اور حدیث میں بیان ہویا ہے، تو ذرا باتیں کے حوریں اور عورتیں جنت میں کس کام کیلئے معمور ہونگی، شرم کس بات کی ہے، قرآن اور حدیث میں کیا جھوٹ لکھا ہوا ہے ؟
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)

Waisay Mera Khayal hai keh Aap Jahannam Ka aik Tour laga lain.
Yaqeen karo Jannat ke mutalliq saray sawal dimagh se Bhak karke ur jaaengay
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
Waisay Mera Khayal hai keh Aap Jahannam Ka aik Tour laga lain.
Yaqeen karo Jannat ke mutalliq saray sawal dimagh se Bhak karke ur jaaengay

جب ایسی کوئی چیز ہوئی تو دیکھ لیں گے، آپ تو جنتی ٹھہرے، تو ایک دفا پھر وہی سوال آپ سے بھی، ذرا بتائے کے عورتوں اور حوروں کا جنت میں کیا کام ہوگا ؟
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

جب ایسی کوئی چیز ہوئی تو دیکھ لیں گے، آپ تو جنتی ٹھہرے، تو ایک دفا پھر وہی سوال آپ سے بھی، ذرا بتائے کے عورتوں اور حوروں کا جنت میں کیا کام ہوگا ؟

What is the role of women on earth??
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
عورتوں کا اصل کام جنت میں کیا ہوگا ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیں ؟ ذرا بتا دیں کے بڑی بڑی آنکھوں والی اور بھرے پستانوں والی حوریں کس کام پر معمور ہونگی ؟

سیکس انسان کے دماغ میں گندگی کے سوا کچھ نہیں
نا تو انسان چوبیس گھنٹے حوروں سے ہمبستری کر سکتا ہے اور نا ہی ان کی برہنگی کا مزہ لوٹ سکتا ہے
انسان اگر زیادہ سیکس اور شہوت کے بارے سوچے تو سب بے معنی ہو جاتا ہے اور انسان جسمانی ، ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے
 
AAA101

Senator (1k+ posts)
عورتوں کا اصل کام جنت میں کیا ہوگا ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیں ؟ ذرا بتا دیں کے بڑی بڑی آنکھوں والی اور بھرے پستانوں والی حوریں کس کام پر معمور ہونگی ؟

if your intentions are to learn then this explain everything if you read with open heart....

Umme Salamah (radi Allahu anha) narrates that she said to Prophet Muhammad (sal Allahu alaihi wa sallam): "O Rasul Allah, are the women of this world superior or the hoors (of Paradise)?" He (sal Allahu alaihi wa sallam) replied, "The women of this world will have superiority over the hoors just as the outer lining of a garment has superiority over the inner lining." Umme Salamah (radi Allahu anha) then asked, "O Rasul Allah, what is the reason for this?" He answered, "Because they performed salah, fasted, and worshipped [Allah]. Allah will put light on their faces and silk on their bodies. [The human women] will be fair in complexion and will wear green clothing and yellow jewelry. Their incense-burners will be made of pearls and their combs will be of gold. They will say, 'We are the women who will stay forever and we will never die. We are the women who will always remain in comfort and we will never undergo difficulty. We are the women who will stay and we will never leave. Listen, we are happy women and we will never become sad. Glad tidings to those men for whom we are and who are for us.'" [Tabrani]

It was also narrated that one of them will say to her husband, By Allaah, I do not think that there is anything in Paradise finer than you, or that there is anything in Paradise dearer to me than you. Praise be to Allaah Who has made me for you, and made you for me. (Imaam Ibn Katheer in his Tafseer)

so women in Paradise will be million more times happier then this world.
 
mohammadi

Minister (2k+ posts)

جب ایسی کوئی چیز ہوئی تو دیکھ لیں گے، آپ تو جنتی ٹھہرے، تو ایک دفا پھر وہی سوال آپ سے بھی، ذرا بتائے کے عورتوں اور حوروں کا جنت میں کیا کام ہوگا ؟
WAHI KAAM JO AAPKI MUMMY APKAY DADDY K LIYAY KARTI HAIN, MAGAR APKI BATOON SY LAGTA HY ....... BHAI k THREAD KA MATLAB YE THA K WO SIRF AIK HE BANDAY K SATH KARAIN GI AISA NHI HOGA JISKAY AAP AADI LAGTAY HAIN
 
mohammadi

Minister (2k+ posts)

سیکس انسان کے دماغ میں گندگی کے سوا کچھ نہیں
نا تو انسان چوبیس گھنٹے حوروں سے ہمبستری کر سکتا ہے اور نا ہی ان کی برہنگی کا مزہ لوٹ سکتا ہے
انسان اگر زیادہ سیکس اور شہوت کے بارے سوچے تو سب بے معنی ہو جاتا ہے اور انسان جسمانی ، ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے
ye aik zeehni beemaar hy, aik aur thread par bhi bakwas kr rha tha indian lagta hy
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
ye aik zeehni beemaar hy, aik aur thread par bhi bakwas kr rha tha indian lagta hy

So Allah will give 72 virgin Hoories to man and they will just press his shoulders and legs? I guess if this is the standard of your intellect then everybody enjoying 72 Hoories in Heaven will also be a Zehni Bemaar :lol:
 
Back
Top