عورتیں بھی فیصلے کرسکتی ہیں ۔

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔
بھائی، دو سو سال بعد آنا . ابھی ہم شعور اور تعلیم کی اس سطح پر نہیں پہنچے کہ آپکی کامن سینس ہماری سینس میں آے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
۔
بھائی، دو سو سال بعد آنا . ابھی ہم شعور اور تعلیم کی اس سطح پر نہیں پہنچے کہ آپکی کامن سینس ہماری سینس میں آے
وہ دو سو سال بعد ہی آیا ہے ،غور کریں
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
MQM funded always talk too good to make a place in mind then show the correct real face of borry .
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
جیسے مغرب میں بڑا متوازن معاشرہ ھے؟

زور سارا اسی بات پر ھے انھیں فیصلے کرنے دیں کیا پھننا ھے اور کیا نھیں پھننا۔

مغرب کے اندھے پروکار پاکستان کا فیملی سسٹم تباہ کرنا چاھیتے ھیں۔

اسلام مرد و عورت کو زندگی کے اھم فیصلے کرنے کی اجازت دیتا ہے اس میں رہ کر فیصلے کرو سو بسم اللہ اس سے باھر جاو گے تو اللہ سے جنگ سو ھم سے سپورٹ کی امید نہ کرنا۔