عوام کے نام پی ٹی آئ سوشل میڈیا کا پیغام

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
عوام کے نام پی ٹی آئ سوشل میڈیا کا پیغام

خیبر پختونخوا کی عوام اپنا ویڈیو پیغام ریکارڈ کی کے ھمیں بھیجیں۔

(اپنے پیغام میں بتایں کہ پی ٹی آئ کی حکومت کس طرح آپ کی زندگی میں تبدیلی لائی (اپنا اور اپنے علاقے کی نام بھی ضرور بتائیں)

اپنا ویڈیو پیغام اس نمبر پر بھیجیں
+92 345 9042942

36436355_2187837551231888_4530165838342258688_n.jpg

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے بڑی تبدیلی تو یہ ہو گی اگر لوٹا سیاست کو ناکام بنا دیا جائے اور بد عنوان لوگوں سے جان چھڑا لی جائے پھر آپ کے سارے منصوبے کامیاب ہو جائیں گے

علاقہ پاکستان ، لوگ امانت دار ، امین اور صادق = کامیابی یقینی

فی الحال الیکشن سے پہلے مسائل پر توجہ
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی اگر آپ کا پی ٹی آئی کے اربابَ اختیار تک رسائی ہو تو پلیز پولی تھین بیگز یا حرفِ عام میں شاپرز کی تیّاری اور خرید وفروخت کے مسئلے کو پی ٹی آئی کے ماحولیات کے ایجنڈے میں شامل کروا لیں
جسکی وجہ سے سیوریج لائنز بند ہو جاتی ہیں، اور کروڑوں روپوں کی لاگت سے بنا ہوا انفرا سٹرکچر تباہ و بربا د ہو جاتا ہے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
گریٹ ۔۔ خیبرپختونخوا سے جتنے بھی لوگ ملے سب نے صوبائی حکومت کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔`
 
desan

President (40k+ posts)
سب سے بڑی تبدیلی تو یہ ہو گی اگر لوٹا سیاست کو ناکام بنا دیا جائے اور بد عنوان لوگوں سے جان چھڑا لی جائے پھر آپ کے سارے منصوبے کامیاب ہو جائیں گے

علاقہ پاکستان ، لوگ امانت دار ، امین اور صادق = کامیابی یقینی

فی الحال الیکشن سے پہلے مسائل پر توجہ

Will fight against lotacracy with the help of Nawaz, Zardari and Makkari...
 
FarrukhCH

Councller (250+ posts)
Free politics from corrupts. This is the most important thing you could do in future. Corruption is the cause of all evils in current political system.
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے بڑی تبدیلی تو یہ ہو گی اگر لوٹا سیاست کو ناکام بنا دیا جائے اور بد عنوان لوگوں سے جان چھڑا لی جائے پھر آپ کے سارے منصوبے کامیاب ہو جائیں گے

علاقہ پاکستان ، لوگ امانت دار ، امین اور صادق = کامیابی یقینی

فی الحال الیکشن سے پہلے مسائل پر توجہ

DEMOCRACY IS NOT SOLUTION

CHINESE MODEL

OR HONEST LEADER
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
سب سے بڑی تبدیلی تو یہ ہو گی اگر لوٹا سیاست کو ناکام بنا دیا جائے اور بد عنوان لوگوں سے جان چھڑا لی جائے پھر آپ کے سارے منصوبے کامیاب ہو جائیں گے

علاقہ پاکستان ، لوگ امانت دار ، امین اور صادق = کامیابی یقینی

فی الحال الیکشن سے پہلے مسائل پر توجہ

G yeh rule ap logo par Apply nahi hota???

Agar koi aek banda kisi aur party main shamil hojae toh osay Lota kehtay ho, Lakin Jamaat Islami toh poori ki Poori MMA main shamil hogai hai. LOLZZZZZ