عوام کو منہ دکھانے کی پرواہ نہیں مگر پینترے بدلنے کی قیمت تو دینی ہوگی

17kamrankhan%20vide.jpg

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ایسی لیڈرشپ کے حوالے کیا جہاں اخلاقی معیار پستیوں کی گہرائیوں کو چھو رہے ہیں! : سینئر صحافی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے انتخابات ملتوی کیے جانے کے فیصلے پر حکومت کا موقف ہے کہ الیکشن کمیشن نے اس فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچایا ہے، ملک سیاسی استحکام کی طرف بڑھے گا۔

الیکشن کمیشن نے معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال دیکھ کر یہ فیصلہ کیاہے جو پاکستان کے مفاد میں ہے۔ الیکشن کمیشن نے غیر جانبدارانہ ، شفاف اور منصفانہ انتخابات کرانے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کو حکومت کی طرف سے خوش آئند قرار دینے پر سینئر صحافی وتجزیہ کار کامران خان نے مسلم لیگ ن کے قائدین کے پرانے بیانات ٹویٹر اکائونٹ سے شیئر کرتے ہوئے انہیں آئینہ دکھایا اور لکھا کہ: توبہ توبہ توبہ یقیناًمن حیث لقوم ہمارے اعمال ایسے ہوں گے، اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ایسی لیڈرشپ کے حوالے کیا۔

جہاں اخلاقی معیار پستیوں کی گہرائیوں کو چھو رہے ہیں! پلک جھپکتے رنگ بدلتے ہیں، چلیں عوام کو منہ دکھانے کی پرواہ نہیں مگر راتوں رات پینترے بدلنے کی کہیں تو قیمت دینی ہوگی!

https://twitter.com/x/status/1638880564563574784
چیف آرگنائزر ونائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ انتخابات کی تاریخ لینا بہت آسان ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کر دیں تو انتخابات کروا دیتے ہیں۔

وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اگر آپ واقعی انتخابات جلدی کروانے میں سنجیدہ ہیں تو آئیں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیج دیں ہم اسے ویلکم کریں گے!

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ میرے قائد میاں محمد نوازشریف آج بھی اس بات پر قائم ہیں کہ ہمیں انتخابات کی طرف جانا چاہیے۔

قومی اسمبلی میں جنہوں نے استعفے دیئے ہیں وہ آن دی فلور آ کر کہہ دیں کہ ہم نے استعفے دے دیئے ہیں تو اسی وقت استعفے قبول ہو جائیں گے۔ عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کر دیں تو ضمنی انتخابات نہیں عام انتخابات ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1638812952378716160
وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا انتخابات کے حوالے سے بیان تھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں عمران خان کے پاس ہے، وہ تحلیل کر دی جائیں تو ہم خود بخود انتخابات کی طرف چلے جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف انتخابات بارے کہتے تھے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت ہے، دونوں اسمبلیوں کو صبح تحلیل کر دیں تو فوری انتخابات کی طرف جانے کیلئے تیار ہیں۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

Is pyaray Pakistan say guzar kiun nahi jaatay
Ya Allah ! ye loog bhi kia loog hain, mar kiun nahi jaatay
Ya rub ! Aanso hain har aankh main, aur duwayein hain lub par

Bigray huway haalat sanwar kiun nahi jaatay
Ye loog bhi kia loog hain mar kiun nahi jaatay.
 
Last edited: