عوام کا کیا قصور

Sirphira

Minister (2k+ posts)
x15987_98612089.jpg.pagespeed.ic.SE7dmT4v4N.jpg
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس کی نظر کانفرنس وہ ہے جویہ زرداری سے ہڈی لینے کے سلسلے میں کرتا تھا باقی تو صرف مسخروں والی کھسرپھسرہے
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
حقیقت میں یہ جن چار مسخروں کا ذکر کر رہا ہے وہ اس کے ٹونکی اور دم مارو دم پاٹنر ہیں جو سر اور گلاس جوڑ کر لفافے کیلے شکار تاڑتے ہیں۔۔

۔ مابدولت خود نذیر ناجی

۔ نصرت جاوید

۔ نجم سیٹھی
- حسن نثار اور لاتعداد ہم نوا
 

Noorinat

MPA (400+ posts)
Aqwal e Zareen Nazeer Naji (Quotes) :- TC say melnay wala aik lafafa sharab kay nashay ko chaar chand laga deta hain
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام کا قصور یہ ہے کے ایک ہی سوراخ بار بار انگلی دیتی ہے اور ڈسی جاتی ہے
 

Back
Top