عوام پر گولی نہیں چلے گی- پاک فوج
پاکستانی افواج کے سپاہ سالار جنرل راحیل شریف نے آج پٹواری بادشاہ کو واضح الفاظ میں بتادیا کہ فوج اپنی عوام پر کسی قیمت گولی نہیں چلائے گی
نواز شریف پارلیمنٹ کی ذمہ داری فوج کے سپرد کر کے ایک اور ماڈل ٹاون جیسے واقعے کا انتظار میں تھے۔ یہ احمق وزیر اعظم سوچ رہے تھے کہ پاکستانی فوج گولی چلائے گی اور معاملہ فوج کے متھے ڈال دیا جائے گا۔
نواز شریف اور شہباز شریف کو اللہ تعالی' نے چودہ پاکستانیوں کے قتل میں انشا اللہ زبردست سزا دینی ہے۔
پاکستانی فوج کو سلام، یہ فوج پاکستانی عوام کی حفاظت کے لئے پارلیمنٹ میں موجود ہے۔ پاکستان پولیس بھی اپنی عوام پر گولی چلانے سے انکار کر دے۔
پاکستان زندہ باد
پاک افواج زندہ باد
تحریک انصاف زندہ باد