عوام پر بجلی بم:بجلی کی قیمتوں میں مزید 7 روپے فی یونٹ اضافہ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member

بجلی کی قیمت میں 7روپے 5پیسے فی یونٹ اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

بجلی صارفین پر 66ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کے بلوں میں کیا جائے گا
siraj-2-635x430.jpg

بجلی کی قیمتوں میں مزید 7 روپے فی یونٹ اضافہ ظلم عظیم ہے۔ دو دن کی مہمان نگران حکومت کے پاس اضافہ کا کوئی اختیار نہیں تھا۔ غریب عوام کے خلاف مسلسل معاشی دہشت گردی سے اشرافیہ ملک کو انارکی کی طرف دھکیل رہی ہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1762194886453817591
 
Last edited by a moderator:

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

معاشی ترقی ہو رہی ہے جناب پچھلے دو سال سے ۔۔ چپ کر کے انجوائے کرو۔

جرنیلوں نے اکانمی میں آخر پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
ranaji

President (40k+ posts)
دو سال سے اکانومی جرنیل چلا رہے ہیں اس لئے انکے خلاف کچھ بولے تو سراج بھی گرفتار ہوجائے گا پھر نو مئی کے ڈرامہ بازی فالس فلیگ کی مزمت کرنے پڑے گی اور پی ٹی آئی سے اپنی اور آنے والی نسلوں کی لاتعلقی کا اعلان کرنا پڑے گا ورنہ ارشد شریف کئ طرح قتل ہوجاؤ گے یا عمران ریاض کی طرح گرفتار یا بہت سے بچیوں اور خواتین کی طرح ہر ضمانت کے بعد نئے کیس میں گرفتاری یا پھر مِسنگ پرسن ہوجاؤ گے اس لئے اکانومی کے خلاف مت بولنا
 
exitonce

Their own economy is on top.