پچھلے تین مہینوں میں عوام دشمن اپوزیشن اور میڈیا کے چند اقدام
۔ عمران خان چائنہ سے سٹوڈنٹ واپس نہیں لا رہا
۔ تفتان سے لوگ نہ آتے تو کرونا نہ پھیلتا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ سب توجہ تفتان پر ہوگئی اور جی ٹی روڈ بیلٹ ،لاہور، کراچی ،ا سلام آباد میں یورپ اور مڈل ایسٹ سے آنے والوں کے ذریعے پھیل گیا
۔ سندھ حکومت بازی لے گئی، نتیجہ یہ نکلا کہ سندھ حکومت دانشوری میں لگ گئی اور اب تک دن میں صرف پانچ سو ٹیسٹ کررہی ہے، راشن بانٹنے اور کوئی اور ذمہ داری کرنے سے فارغ ہے۔ اپنے صوبے میں ہسپتال تک آرمی تیار کررہی ہے۔ بیٹھے بٹھائے مقابلہ جیت گئی ہے اور سندھ عوام اب راشن کی دہائیاں دے رہی ہے۔
۔ لاک ڈاون لمبا کرو۔ پہلے تو یہ کہتے رہے کہ خوراک کے ٹرک تک بند کردو، کوئی بندہ ہلے تک نہ۔ نتیجہ۔ بیس کروڑ کے ملک میں ۲۰ لاکھ آبادی تو سالانہ مرتی ہے، کرونا سے زیادہ سے زیادہ ا لاکھ لوگ مریں گے۔ لیکن ساری قوم کو بھوکا کردیا۔
ساری قوم مرتی ہے مر جائے لیکن عمران خان سے ہمیں نجات چاہئے