آزای صحافت پر حملہ ۔۔ الٹا سیدھا تبصرہ کرنے اور فطری دروغ گو صحافت کا عوامی محاسبہ ہوا تونوے فیصد صحافی بے دخل ہو جا ئیں گے۔
۔ صحافتی تنظیمیںاس سازش کے خلاف کھڑا ہوں ۔۔، فتنہ اور عوام دشمی کے تحفظ کیلئے ملکر قربانی دینی ہو گی جیسا وکلا تنظیمیں مجرم اور جرائم کے تحفظ کیلئے تاریخی جدو جہد کر رہی ہیں ۔۔