ان لوگوں کے اسلام کا بھی کوئی حال نہیں خود جمہوری پارٹیوں میں بھی سجی سنوری عورتوں کے ساتھ بیٹھنا حلال ہے پروگراموں میں بھی بغیر دوپٹے کی عورتوں کے ساتھ بیٹھتے ان کی طرف دیکھتے بات کرتے ہیں اور حکومتی پارٹیوں میں بھی شریک ہوتے ہیں جہاں مخلوط محفلیں ہوتی ہیں.جب بات عوام کی آتی ہے تواچانک اسلام پورا جاگ جاتا ہے الله کو ایسے منافقانہ اسلام کی ضرورت ہے؟
الله تو منافق کو بھی جو زبان سے اس کا نام لے جان سے مارنے کی اجازت نہیں دیتا یہ پتا نہیں کون سے اسلام کے تحت مسلمانوں کو مارنے کی بات کرتے ہیں جیسے الله نے لوگوں کے اعمال کی سزا و جزا کا ٹھیکہ ان کو دے دیا ہو.