Absent Mind
MPA (400+ posts)
سلام دوستو. بغیر کسی تمہید کے بغیر کسی پیش لفظ کے.....
ہم کب تک یہ سب دیکھتے رہیں گے؟ کیایہاں ایک دوسرے کو سنانے سے ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری زمہ داری پوری ہوگئی؟ کیا ہم اسی بھیڑ چال کا شکار ہو کر بیٹھے رہیں گے؟ جو آج خبر آئی ہے جس نے ہماری اشرافیہ کو ایک بار اور ننگا کردیا ہے اس پر ہم کچھ نہیں کریں گے؟؟؟ ہمیں کچھ تو کرنا ہوگا...کوئی نعرہ کوئی سلوگن کوئی تحریک......کچھ تو.

Last edited by a moderator: