اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو جنت میں اعلی و افضل مقام عطا کرے۔ اللہ ہمہ آمین۔
ڈاکٹر صاحب نے کوئی 60 سال اپنی زندگی کے کوشس کی کہ خلافت کا نظام قائم ہو جائے مگر انکی خواہش پوری نہ ہو سکی۔ خواہش نیک تھی مگر غیر فطری تھی۔ اللہ نے قرآن میں واضح طور پر فرما دیا ہے کہ میں اللہ خلافت کا نظام قائم کرتا ہوں۔ سو اللہ کا اذم نہ ہو تو کبھی بھی خلافت قائم نہیں ہو سکتی۔ یہی وجہ جب جب انسانوں نے کوشس کی خواہ ملا عمر ہو یا انونکر البغدادی جب تائید خدا نہیں تو ایڑھی چوٹی کا زود لگالو خلافت نہیں قائم ہوگی۔ یہ خدائی نظام ہے۔ یہ نہیں کہ خلامت کمیٹی یا انجمن بنا دی ووٹ دیے خلیفہ بن گیا۔ اتنا آسان ہوتا تو حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہو کے بعد نہ ختم ہوتی خلافت یا کچھ ہی عرصہ بعد دوبارہ شروع ہو جاتی۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ
خلافت علی منہاج النبوہ
انسان کا کام کوشش کرنا ہے اسے کامیابی سے ہمکنار کرنا اللہ کی مرضی پر ہے. جب تک خلافت علی منہاج النبوه قائم نہیں ہوتی جن مسلمانوں کو الله توفیق دے گا وہ غیر خدائی نظام کے خلاف مزاحمت کرتے رہیں گے
عجیب بات ہے قادیانوں کا خلیفہ ہے لیکن خلافت (خدائی نظام) نہیں. خلیفہ جی دین الجمہور کی وفاداری کا حلف اٹھائے زندگی بسر کر رہے ہیں. قادیانوں کو خلفیہ ترکے میں مل جاتا ہے، کتنا آسان ہے خلیفہ بنانا
جناب، حضرت ابو بکر کی خلافت میں فیصلے حکم الله کے مطابق ہوتے تھے. آپ کا خیلفہ سیکولر آئین کا پابند ہے. حضرت ابوبکر نے شریعت کے مطابق فیصلے کئے خلیفہ قادیانی شریعت کے نفاذ کی بات تک نہیں کر سکتا. عوامی نظام کے پابند خود کو خدائی نظام کے محافظ سے ملانے چلے ہیںیہ آپکا دعویٰ ہے اور آپکا ایمان ہے کہ جنہیں میں خلیفہ مانتا ہوں وہ نعوذ باللہ نعوذباللہ دین الجمہور کے وفادار ہیں۔
یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ایسے الزامات اس سے بھی گھٹیا الزام آج لاکھوں کروڑوں مسلمان میرے محبوب خلیفہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالٰی عنہو کے متعلق لگاتے ہیں مگر انکی عظمت میں رتی برابر کمی واقع نہیں ہوتی۔ آج میرے آقا و متاع محمد عربی خاتم النبیین رحمت اللعالمین محسن انسانیت سرور دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم پر دنیا گندے غلیظ نا پاک الزام لگاتی مگر میرے آقا کی شان میں ایک آنا کمی نہیں آتی نہ کبھی آئے گی اور اللہ اور اسکے فرشتے بھی درود بھیجتے ان پر۔
یہ گالیاں، جھوٹے الزام، بغض، کذب یہ نئی بات نہیں۔ یہ ہزاروں سال کی داستان ہے۔
جناب، حضرت ابو بکر کی خلافت میں فیصلے حکم الله کے مطابق ہوتے تھے. آپ کا خیلفہ سیکولر آئین کا پابند ہے. حضرت ابوبکر نے شریعت کے مطابق فیصلے کئے خلیفہ قادیانی شریعت کے نفاذ کی بات تک نہیں کر سکتا. عوامی نظام کے پابند خود کو خدائی نظام کے محافظ سے ملانے چلے ہیں
جانتا ہوں آپکا تصور امام مہدی۔ جو ہے خونی امام مہدی اور اسکے خونی خلیفہ جو زید حامد بھی پٹ رہا 15 سال سے۔
کسی کا غلط تصور تمارے عمل کو درست ثابت نہیں کرتا. اپنے عمل کو اپنے عقیدے کی حقانیت سے درست ثابت کرو[/right]
اپنی فرمائش کے بعد پوسٹ نمبر چار پڑھ کر اپنا منہ خود بھی پیٹ لیں اور مجھے دہشت گرد ہونے کے الزام سے بچا لیںایک موضوع پہ رہا کیجیے۔
ڈاکٹر اسرار احمد شاہ صاحب مرحوم کے لونڈیوں کے متعلق نظریہ پہ آ جائیں تھریڈ میں۔ آپ ثابت کریں کہ ڈاکٹر صاحب جو کہہ رہے ہیں یہی قرآن کہتا ہے اور یہ الزامات مخالفین اسلام نہیں لگاتے اسلام اور مقدس ہستیوں پر۔ اور آپ ثابت کریں کہ مرزا غلام احمد علیہ السلام نے سلیوری کے مضمون پر جو لکھا اور جو 59 مناظروں میں عیسائی پادریوں کے اس متعلق قرآن و حدیث سے جواب دیے وہ غیر اسلامی باطل دلائل جواب تھے۔
انتساری صاحب اب آپ موضوع سے کائنڈلی سجے کھبے نہیں ہوئیےگا۔
پوسٹ نمبر چار پڑھ کر اپنا منہ خود بھی پیٹ لیں اور مجھے دہشت گرد ہونے کے الزام سے بچا لیں
حضرت عیسی وفات پا چکے لیکن مسیح موعود کا کیا چکر ہے
خلافت، خدا کے حکم اور خدائی نظام سے نتھی ہے تو پھر قادیانوں کے خلیفہ کی کیا حقیت و حیثیت ہے
جواب کا انتظار رہے گا
:) میں چلینج قبول نا کروں تو آپ بھاگ جائیں گےاگر میں نے جواب دے دیا تو کیا آپ میری آخری پوسٹ کا چیلنج قبول کریں گے ؟
:) میں چلینج قبول نا کروں تو آپ بھاگ جائیں گے
!قادنیوں کی خلافت اور خلیفہ کی حیثیت ایک مسلمان مولوی جتنی ہی ہےبس ؟
ختم علم حق ؟
!قادنیوں کی خلافت اور خلیفہ کی حیثیت ایک مسلمان مولوی جتنی ہی ہے
ماننے والے ثابت نا کریں تو نا ماننے والوں کے نزدیک یہی حقیقت ہے
نا ماننے والوں کے نزدیک۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|