میڈیا کی لیک سے جہاں سب کو کچھ نہ کچھ نقصان ہوا ہے وہاں سب سے زائدہ نقصان عمر چیمہ خبر فروش کو ہوا ہے بیچارے نے تھوڑے دیں پہلے ہی اپنی دکان کی کی ابتدا عمران خان کی خبر سے کی تھی مگر لگتا ہے کے دکان کو کافی نقصان ہوا ہے . ویسے چیمہ نے بھی نے بھی نے گاڑی اور اور اور ولا کے خواب دیکھے تھے
بیچارے کی قسمت ہی خراب ہے کبھی اجنسی والے اٹھا کر فری میں حجامت کر دیتے ہیں اور کبھی بیٹھے بیٹھے دکان ٹھپ ہو جاتی ہے