عمر چیمہ - آئی سی آئی جے کا نمائندہ یا نواشریف کے کالے دھن کا محافظ

Aashoor Asim

Councller (250+ posts)
عمر چیمہ - آئی سی آئی جے کا نمائندہ یا نواشریف کے کالے دھن کا محافظ؟؟۔

کل پاکستانی تاریخ کا اہم اور تاریخ ساز دن تھا جب پانامہ لیکس کے مرکزی ملزموں پر پاکستان میں آخر کار فردِ جرم عائد ہو گئی۔ بیرونی دنیا میں پانامہ لیکس کے آنے کے بعد چند ہی مہینوں میں تحقیقات ہوئیں اور ان قوموں نے اپنے مجرموں کو سزائیں دے کر قانون و آئین کی بالا دستی قائم کی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ آج کے بعد کوئی بھی حکمران اس ملک کا پیسہ لوٹ کر آفشور کمپنیوں میں نہ رکھ پائے اور یوں وہ ملک اور قومیں ایک منطقی انجام تک پہنچ گئے۔ لیکن ہمارے ہاں کل ڈیڑھ سال بعد جا کر کہیں فردِ جرم عائد ہوئی ہے۔



جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ پانامہ لیکس میں سامنے آنے والی دستاویزات کی تصدیق ایک مشہور بین الاقوامی صحافی تنظیم آئی سی آئی جے نے کی تھی اور پانامہ لیکس کا سب سے بڑا سہرا بھی اسی تنظیم کے سر جاتا ہے جنہوں نے ڈیڑھ سال تک ان دستاویزات کی تصدیق میں صرف کیے اور مکمل طور پر یقین ہونے کے بعد ان دستاویزات کا اجراء کیا۔


یہاں پر ایک قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ پاکستان میں آئی سی آئی جے کا نمائندہ جنگ گروپ سے وابستہ "عمر چیمہ" ہے جو کہ جنگ گروپ کے انگریزی اخبار "دی نیوز" سے منسلک ہے۔ جب پانامہ پیپرز منظرِ عام پر آئے تو آئی سی آئی جے نے اپنے آٖفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے عمر چیمہ کو اس کا کریڈیٹ بھی دیا تھا کہ انہوں نے پاکستان سے بہت سارے معالات میں تنظیم کی مدد کی اور اس ٹویٹ کو آج بھی عمر چیمہ نے اپنے سینے سے لگا کر رکھا ہوا ہے۔ آپ عمر چیمہ کے ٹوئیٹر ہینڈل پر دیکھ سکتے ہیں یہ ٹویٹ ابھی بھی پِن ہے۔


لیکن یہاں پر جو سب سے زیادہ دکھ اور شرم کی بات ہے، وہ یہ ہے کہ میر شکیل الرحمان اور میر ابراہیم (مشہورِ زمانہ سن آف بھارت) کو بھارت کی طرف سے ایک کانٹریکٹ دیا گیا تھا کہ اس نے پاکستان میں موجود بھارتی ایسٹ (سرمائے) نوازشریف کی ہر حال میں مدد کرنی ہے اس لیے جنگ / جیو گروپ مکمل طور پر نوازشریف کی حمایت کرتا رہا اور اس کو نون لیگ کا میڈیا سیل اور پی ٹی وی ٹو جیسے طعنے بھی سہنے پڑے۔ اس لیے ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ کوئی جنگ / جیو سے منسلک ہو اور وہ حق حلال کی روٹی کمائے ؟ وہی کچھ عمر چیمہ کے ساتھ ہوا۔


ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آئی سی آئی جے کی تنظیم کا نمائندہ ہونے کی وجہ سے یا تو عمر چیمہ جنگ / جیو سے اپنے آپ کو علیحدہ کر لیتے یا پھر پانامہ کے مجرموں کے خلاف کھل کر جنگ کرتے لیکن یہاں الٹا ہوا کہ عمر چیمہ نوازشریف کے کالے دھن کی کتے کی طرح رکھوالی کرتا رہا۔ اور کل جب پانامہ کے مجرموں پر فردِ جرم عائد ہوئی تو اصولاً عمر چیمہ کو اس پر ٹویٹ کرنا چاہیے تھا کہ آج آئی سی آئی جے کے موقف کی جیت ہو گئی لیکن وہ کل جاہل ساس کی طرح عمران خان اور جہانگیر ترین کو گالیاں دے رہا تھا اور فردِ جرم پر ایک لفظ نہیں بولا جب کہ دوسری طرف خود آئی سی آئی جے نے اپنی ویب سائٹ پر نوازشریف پر فردِ جرم کو سرخی کے طور پر لگایا اور اس کو اپنی فتح قرار دیا۔ اب خود اندازہ لگائیں کہ کیا عمر چیمہ آئی سی آئی جے کا نمائیندہ ہے یا نوازشریف کے کالے دھن کا محافظ ؟


یہاں میں آپ کو یہ بھی بتا دوں کہ عمر چیمہ کا ماضی بہت ہی داغدار ماضی ہے، یہ ایک عرصے سے بلیک میلنگ اور جھوٹی خبروں کا دھندہ کر رہا ہے، یہ سوشل میڈیا پر بے شمار جعلی اور فیک اکاؤنٹس بنا کر عمران خان کی کردار کشی کرنے میں مریم نواز میڈیا سیل کی بی ٹیم کے طور پر ایک عرصے سے کام کر رہا ہے۔ حتیٰ کہ عمران خان نے مئی 2014 میں فریحہ ادریس کے پروگرام میں یہاں تک کہا تھا کہ "عمر چیمہ گٹر کی پیداوار صحافی ہے" ۔۔۔۔۔ اتنا سخت بیان دینے کی وجہ عمر چیمہ کی عمران خان کے خلاف مسلسل کردار کشی اور بہتان تراشی تھی۔


یہ شخص صحافت کے بھیس میں ایک ہرکارہ ہے جس کا مقصد کرپشن کے گاڈ فادر کے کالے دھن کو تحفظ دینا ہے۔ اس گٹر کی پیداوار کا آئی سی آئی جے نامی بلند معیار تنظیم کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں ہونا چاہیے۔ آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ آئی سی آئی جے کی ویب سائٹ پر انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کر کے اس شخص کے خلاف کیمپلین درج کروائیں، اب ہمارا مقصد چوروں کے ساتھ رلی ہوئی کتی کو بین الاقوامی طور پر بے نقاب کرنا ہے۔


تحریر و تحقیق: عاشور بابا



 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
I kind of disagree. He maybe on NS payroll but in this case he could not do anything or atleast remained neutral as Panama papers story came out and NS was caught with his pants down. I just dont see how he protected NS in this case.
 

mohibbewatan

Senator (1k+ posts)
I kind of disagree. He maybe on NS payroll but in this case he could not do anything or atleast remained neutral as Panama papers story came out and NS was caught with his pants down. I just dont see how he protected NS in this case.

I think Umar Cheema was member of ICIJ so he had no option but to break this story being Pakistan rep of ICIJ.

I think he did alert them and this is when Hussain gave ALHAMDULILLAH interview to Javed Ch.

He appeared in some Kashif Abbasi shows and kind of supported the case against Sharifs but when Maryam and gang launched attack against courts, he completely changed the line and opposed everything what is happening. I believe he would be a different person if he wasn't in Geo just like Talat and Shahzaib Khanzda. If you watch Hamid Mir, he takes different line on his own show on Geo but talks so much against Sharifs on other channels.
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
I think he did alert them and this is when Hussain gave ALHAMDULILLAH interview to Javed Ch.

.
Some argue that usually journalists ask the party of their comment reg the investigation in order to get their side of the story as well. So when Umar cheema approached Nooras for their comment on this issue, Babloo went Public on Javed Chaudhary show.If anyone deserves the insults in this case, I think it is Javed Chaudhary,a really low class, uneducated and unprofessional journalist. Umar Cheema has other problems which makes him blackmailer as well but in this case, I think it was probably not in his hands. he had very limited authority/power.
 

kaptaan

MPA (400+ posts)
He happened to be a the member of ICIJ and ICIJ was going to break the news regardless of whether this Cheema was going to be part of it or not, once the story broke he took the credit in media as if he was behind the decision of bringing the leaked paper in media, i guarantee you he must have tried to block the story or warned Sharif family in advance that this is coming...he is just another corrupt puppy of Mir Shakeel
 

ranaji

President (40k+ posts)
خرف عام میں اس کو دلال کہتے ہے ۔
اور جب میر جعفر ذلیل ہنوماًن کے یہودی چینل پر ہو تو پھر دلال کے ساتھ مہا بھی لگالیں عمر چیمہ مہا دلال آف را اور یہودی ٹی وی والے میر جعفر ذلیل ہنوماًن
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جو آپکا بیانیہ قبول نہ کرے اس کو ننگی گالیاں دو ، پی ٹی آئ کا ہمیشہ کا منشور
 

Aashoor Asim

Councller (250+ posts)
پی ٹی آئی والے تو بس بدنام ہیں جتنی گالیاں نون لیگ والے اور ڈیزل گروپ دیتا ہے۔ شیطان بھی شرمندہ ہے ان سے

جو آپکا بیانیہ قبول نہ کرے اس کو ننگی گالیاں دو ، پی ٹی آئ کا ہمیشہ کا منشور
 

Absent Mind

MPA (400+ posts)
میری زاتی رائے میں عمر چیمہ صاحب ایک بہت اچھی کریڈیبلٹی رکھنے والی صحافی ہیں۔ اگر آپ نے جیسے فرمایا ویسا ہی ہے تو یہ ان کی صحافتی کیرئیر کے لیے کوئی اچھا کوئی اچھی بات نہیں۔
غیرجابندار رہنا بہت مشکل کام ہے۔ عمری چیمہ چاہیں تو اس سے زیادہ نیک نامی اور عزت کما سکتےہیں۔
 
جو آپکا بیانیہ قبول نہ کرے اس کو ننگی گالیاں دو ، پی ٹی آئ کا ہمیشہ کا منشور
پٹواری صاحب، اللہ کو حاضر ناظر جان کر قسم اُٹھائیں، کہ بد ذات کشمیری لوہار نے غریب سسکتے عوام کے ٹیکس کے کھربوں روپوں کی چوری نہیں کی
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی والے تو بس بدنام ہیں جتنی گالیاں نون لیگ والے اور ڈیزل گروپ دیتا ہے۔ شیطان بھی شرمندہ ہے ان سے

صرف اس تھریڈ پر جتنی گالیاں دی گئی ہیں شیطان کو اپنے چیلوں پر فخر کرنے کیلئے کافی ہیں
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چیمہ شکل سے تو مجھے مریم صفدر کا نمائندہ اور قطری دھن دنا دھن کا مخافظ لگتا ہے
 
Last edited: