Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہورہائیکورٹ میں 9مئی سے متعلق کیس کی سماعت
عمر سرفرازچیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے سے متعلق حکومتی اپیل خارج
لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چودھری نے حکومتی اپیل پر فیصلہ سنادیا
پراسیکیوشن نے اے ٹی سی کا عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا
https://twitter.com/x/status/1797535360777584702
نومئی سے متعلق کیس، لاہور ہائیکورٹ نے عمر سرفرازچیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے سے متعلق حکومتی اپیل خارج کردی،پراسیکیوشن نے اے ٹی سی کا عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا
https://twitter.com/x/status/1797535288505569645

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Y9HhbpD.jpeg