عمر ایوب خان کی سرگودھا کی عدالت میں کیسے ضمانت مسترد کروائی گئی؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمر ایوب خان کی سرگودھا کی عدالت میں کیسے ضمانت مسترد کروائی گئی؟ عمر ایوب خان کاقومی اسمبلی میں انکشاف


"ہمیں پنجاب پولیس اور دوسرے ذرائع نے بتایا کہ انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا میں جج کو انٹیلی جنس ایجنسی کے لوگوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے،" ۔عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1800191629128847852
محسن نقوی کہاں ہیں، کرکٹ کھیلنے گیا ہے، نیویارک میں مزے لوٹ رہا ہے، وہاں پر کام کیا ہے، سرگودھا عدالت میں ہمیں داخل نہیں ہونے دیا گیا، عدالت کے باہر کھڑے تھے اور ضمانتیں منسوخ ہو گئیں۔ عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1800191374681428235
کبھی SIFC کبھی DIFC کی بات ہوتی ہے، آئین اور قانون کی بالادستی تک ادارے نہیں چلیں گے، بنانا ری پبلک سنڈروم سے نکلنا ہو گا۔ عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1800192597669081491
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حافظ اور شہباز اینڈ کمپنی جب بھیک میں ڈالرز مانگنے چائنا گئے
تو
چائنا کے متعلقہ وزیر اور افسران میں سے ایک افسر جسکو اردو اور پنجابی بہت اچھی آتی تھی
ان کو مرعوب کرنے کے لئے پنجابی
بولنا شروع کردی اور پنجابی میں ہی
نے ان سے کہا ڈالرز دینا
تو اج کل

ساڈی پالیسی نہیں
ہاں یوان دا موڈ ہووے تے سانو دسو
ان
دو نوں نے ایک دوسرے کی
طرف دیکھا کچھ سوچا
اور پھر دونوں نے آپس میں مشورہ کیا
اور جواب دیا ٹھیک ہے ہم تیار ہیں
لیکن کسی کو پتہ نا چلے پاس کھڑے پڑھے لکھے آفیسر نے کہا۔
سر دراصل یوان انکئ کرنسی کا نام ہے
آپ غلط سوچ رہے ہیں انکا
مطلب وہ نہیں تھا جو آپ سمجھ رہے ہیں

یہ کہہ رہے ہیں کہ ڈالر کی جگہ یوان دیدیں تو کام چلے گا ؟
خیر حافظ اور شہباز دونوں شرمندہ
ہوکر بغیر بھیک لئے ہی واپس آگئے
 

Back
Top