عمرو عیار کی زنبیل جیسی جمہوریت

Sirphira

Minister (2k+ posts)
x8400_64680384.jpg.pagespeed.ic.O2plqTUFUU.jpg
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Would serve the nation if you could mention the names and fame of all those involved.............although risky but some one have to be the first drop....
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں جمہوریت اسی کوکہتے ہیں بھائی کہ مل جل کے لوٹو ،اور رکن اسمبلی کی ٹکٹ کیلئے اس میں درج زیل خوبیوں کا ہونا ضروری ہوتا ہے
اسکی وسیع برادری ہو
علاقے پر اسکا دبدبہ ہو بدمعاش اسکے حکم پر کسی کو بھی اٹھا کر بے عزت کرسکتے ہوں
کروڑوں کی پراپرٹی ہو
اب آپ خود ہی سوچ لیں کہ ایسے صالح بندے جب ممبرز بن کر پارلیمنٹ جاتے ہیں تو کیا گل کھلاتے ہونگے
 

Athra

Senator (1k+ posts)
کلاسرا صاحب بین بجاتے رہیں آپ بھنسوں کو کیا فرق پڑنا ہے وہ اپنی موج میں بس جہموریت کو بچانے میں مصروف ہیں
 
ہاہا یہی وہ جمہوریت ہے جس پر کل میری تاری آی ایس بی سے ایک تھریڈ پر بحث ہو رہی تھی۔ اس پوری جمہوریت کی کہانی صرف ایک جملے میں بیان کر دیتا ہوں جو کہ عمران خان نے بہت دفہ کہی ہے اور وہ یہ کہ ایک چور کبھی دوسرے چور کو نہیں پکڑے گا۔ آو بھای آو سارے" جمہورتیے" اس تھریڈ پر آو اور ڈیفنڈ کرو اس بات کو۔
 

pkonline14

MPA (400+ posts)
Yeh parliament tu choron ki amajgah hai. klasra sahib aap ne usa main waqt guzara hai. Aap western democracy ko achi tarah samajte hain. Hamray mulk main jamhooriat ne sirf chorr paida kye hain. Jo jitna barra chor utna barra ohda. Zardari madari aur ganju brothers ki misaal sab ke samnay hain. But anyway good article rauf klasra. Well done.
 

c4soft

Councller (250+ posts)
خلاصہ:
اگر ایک گھرمیں دو بچے آپس میں لڑ جائیں ایک کہے کہ مجھے تیرے سارے غلط کاموں کا پتہ ہے اوردوسرا کہے کہ مجھے بھی تیرے گندے کاموں کا پتہ ہے میرا منہ نہ کھلوا۔ لیکن گھر کے سکون کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے میں اپنا منہ بند کر لیتا ہوں۔
اگر اس ساری بات پر باپ اور گھر کے باقی افراد خوش ہو جائیں کہ چلو گھر کے سکون کی خاطر انھوں نے اپنی لڑائی ختم کر دی تو سمجھ لیں کہ وہ باپ اور باقی گھر والے مطمئن بے غیرت ہیں۔
 
Last edited:

Athra

Senator (1k+ posts)
ہاہا یہی وہ جمہوریت ہے جس پر کل میری تاری آی ایس بی سے ایک تھریڈ پر بحث ہو رہی تھی۔ اس پوری جمہوریت کی کہانی صرف ایک جملے میں بیان کر دیتا ہوں جو کہ عمران خان نے بہت دفہ کہی ہے اور وہ یہ کہ ایک چور کبھی دوسرے چور کو نہیں پکڑے گا۔ آو بھای آو سارے" جمہورتیے" اس تھریڈ پر آو اور ڈیفنڈ کرو اس بات کو۔

آپ جتنی مرضی ان سے بحث کر لو انہوں نے بس جہموریت کی بین ہی بجانی ہے اور ایسی تھریڈز جن پر لاجواب ہوتے ہیں ان کے پاس بھی نہیں پٹھکتے ڈیفنڈ کیا کریں گے اور وہ کیا کوئی بھی گروپ مثلا انصافیاں پٹواری انقلابی جس کسی پوسٹ پہ لاجواب ہوتے ہیں وہاں نظر بھی نہیں آتے اس لیے زیادہ ٹینشن نہ لیا کریں جناب
 

Back
Top