عمرایوب کا کاشف عباسی کیساتھ انٹرویو،مذاکرات کی شرائط بتادیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

حکومت نے تصاویر دکھائی کہ ہم عمران خان کو سہولیات دے رہے ہیں لیکن عمران خان اس وقت ڈیتھ سیل میں قید ہے اور وہاں ایک قیدی عمران خان کو ایک وقت کا کھانہ بنا کر دیتا ہے۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا انکشاف
https://twitter.com/x/status/1801287314842304540
مذاکرات کیلئے ہماری پری کنڈیشن ہیں کہ عمران خان، بشری بی بی، شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور تمام اسیران کو رہا کیا جائے، کیسز ختم کیے جائیں، ہماری چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائے اس کے بعد ہم کسی سے کوئ بات کریں گے،عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1801287552701284561
میں آئی جی پنجاب کے خلاف پریویلیج موشن لانے والا ہوں، یہ آئی جی پنجاب ایک ٹاوٹ ہے، عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1801284146599198801
ہم دما دم مست قلندر کرکے تحریک چلائیں گے، ہم اس حکومت کے پیچھے جائیں گے۔ الیکشن بہت جلا آنے والا ہے۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1801288248334950776
مولانا فضل الرحمان کا اپنا الگ راستہ ہے اور ہمارا الگ راستہ ہے لیکن منزل ایک ہے آئین کی بالادستی، ہماری تحریک جاری ہے ہم کنونشنز بھی کررہے ہیں اور جلسے بھی کررہے ہیں، عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1801288592066551891
اس ملک میں انویسٹر آ ہی نہیں رہا یہ کہتے ہیں ایس آئی ایف سی بنا دی ہے لیکن انویسٹمنٹ تو 0/0 آئ ہے،عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1801289500347260999
 

Back
Top