Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمرایوب اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدالت پیشی۔۔ پولیس نے تمام راستے سیل کردئیے
عمرایوب کے مطابق 1 گھنٹہ ہو گیا ہے۔ قیدیوں، ملزمان، وکلاء کو اے ٹی سی کے احاطے میں داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نظام انصاف اور اے ٹی سی سرگودھا کو پنجاب پولیس نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ کتنی افسوسناک حالت ہے!!! پنجاب پولیس نے ہمیں بتایا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنٹس نے انہیں عدالت کے احاطے کو سیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1800017756735017386
ایک طرف بیانیہ بنایا جاتا ہے کہ عدالتیں 9 مئی کے فیصلے نہیں کر رہیں دوسری طرف یہ حال ہے کہ پہلے تو اے ٹی سی عدالتوں میں کیسز کا ریکارڈ پیش نہیں کیا جاتا، ریکارڈ پیش ہو تو ججز کو مرضی کا فیصلہ دینے کے لیے پریشرائز کیا جاتا ہے
سرگودھا کے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے 9 مئی کے کیس کا فیصلہ سنانا ہے تو عدالت ہی بند کروا دی گئی ہے کیونکہ موجودہ جج نے بدمعاشی نہیں مانی اور میرٹ پر فیصلہ دینے کا عندیہ دیا تھا
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد کو تبدیل کرنے کی بھی وجہ یہی ہے کہ وہ بدمعاشی نہیں مان رہے تھے اور میرٹ پر اے ٹی سی جج لگائے ۔ اب ایسے ججز کا نام بطور چیف جسٹس لایا جا رہا جو 3-3 سال تک کیسز دبا کر بیٹھ جاتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1800038261374460071
وکیل ملک پرویز احمد کے مطابق ١٠ جون کو ٩ مئی کیسوں کا انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا میں فیصلہ ہے۔۔۔۔پچھلے ہفتے سے روزانہ کی بنیاد پر پراسیکیوٹرز بدلے گئے مگر بات نہ بنی تو آج دہشتگردی عدالت پر فائرنگ کروادی گئی۔۔بہتر ہے عدالتیں بند کردیں کم از کم قوم کا پیسہ اور وقت ضائع نہ ہو۔
https://twitter.com/x/status/1799457096846483725
پولیس کے مطابق کار سوا ملزمان نے فائرنگ کی جس سے ٹرانسفارمر دھماکے سے پھٹ گیا۔ حیران کن بات ہے کہ کینٹ کے علاقہ میں واقعہ عدالت میں یہ سب ہوا اور ملزمان فرار بھی ہوگیے مگر اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1799506761281368566

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZPKhht2.jpeg