Raja Naved Qurban Bhatti
MPA (400+ posts)
سب جانے کون ہمارا ہے
اس قوم کا ایک ستارہ ہے
اس قوم کو زندہ جس نے کیا
وہ تبدیلی کا نعرہ ہے
اب اس کے ایک اشارہ پر قربان ہیں ہم بھی
عمران ہیں ہم بھی عمران ہیں ہم بھی
اس قوم کا ایک ستارہ ہے
اس قوم کو زندہ جس نے کیا
وہ تبدیلی کا نعرہ ہے
اب اس کے ایک اشارہ پر قربان ہیں ہم بھی
عمران ہیں ہم بھی عمران ہیں ہم بھی
Last edited by a moderator: