Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران کے ذہن میں ڈالا گیا کہ میں ان کی جگہ لینا چاہتا ہوں، لوگوں میں مقبولیت ملی ہے تو میرا کیا قصور ہے؟ میں الیکشن کے فوری بعد خان صاحب کی گڈبُک میں نہیں رہا تھا
چند مزید لوگ پارٹی سے نکالنے والوں کی فہرست میں ہیں، شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1891520874576232903
مجھے تیسری بار پارٹی سے نکالا گیا، میں نکلوانے والوں کا نام لوں تو بانی پی ٹی آئی کو دُکھ ہوگا، سلمان اکرم راجہ سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں، میں نے صوابی جلسے میں کوئی نعرے نہیں لگائے، اگر ویڈیو میں نظر آجائے تو جو چور کی سزا وہ میری سزا، ایک گروپ کے مہرے نے میرا یہ حال کیا ہوا ہے، آج اسمبلی میں پوچھا مجھے کیوں نکالا تو سب نے کہا غلط نکالا گیا، شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1891520540067655998
بانی پی ٹی آئی کے فیصلے کو غلط نہیں کہہ سکتا، شیر افضل مروت کے حق میں جو آوازیں اُٹھیں، اس میں میری آواز بھی شامل تھی، شیر افضل مروت کو کچھ دن خاموش رہنا چاہیے، معاملات حل ہو جائیں گے، لیکن شیر افضل مروت کا خاموش رہنا ہی سب سے بڑی مشکل ہے، بشریٰ بی بی جیل اور علیمہ خان باہر ہیں، کیسے سرد جنگ ہوسکتی ہے؟ شوکت یوسفزئی رہنما پی ٹی آئی
https://twitter.com/x/status/1891523270869918199
جلد عمران خان سے ملاقات ہوگی، خان صاحب نے بلایا ہے،شیر افضل مروت۔
آپ سے جو لوگ محبت کا اظہار کرتے ہیں یہ مقبولیت کس کی ہے ؟ عمران خان یا شیر افضل مروت کی؟
سنیے مروت صاحب کا جواب۔
https://twitter.com/x/status/1891688406557524018
نوازشریف کو باجوہ نے ثاقب نثار سے ملی بھگت کر کے نکلوایا ! شیرافضل مروت
عمران خان ایسا نہیں سمجھتے ان کی رائے میں اور آپ کی رائے میں اختلاف ہے ! منصور علی خان
میں اندھا پیرو کار نہیں ہوں نہ ہی قوال کے پیچھے ہمنوا ہوں جو ہر چیز پہ تالیاں بجاؤں گا ! شیرافضل مروت ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1891729497990349234

Last edited by a moderator: