pak-pak
Senator (1k+ posts)
عمران کی مکاریاں جماعت اسلامی کے کام کا کریڈیڈ لینے کی ناکام کو شش
"قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ"
میں "شاباش پرویزخٹک" لکھنے کو تھا کہ ایک بہت پیارے اور عزیز مہربان سے بات ہو گئی،
پتہ چلا کہ خٹک صاحب نہیں شاباش تو عنایت اللہ خان کا حق ہے
یہ قاضی صاحب مرحوم و مغفور کا آغاز کردہ منصوبہ تھا جسے اے این پی نے بریک لگائی اور اب اتحادی حکومت میں شامل قاضی کے بیٹوں نے پھر پہئیے لگا دئیے ۔۔۔
"شاباش عنایت اللہ خان
رہے یوں ہی جگمگاتا ترا آفتاب قسمت
تری صبح روز روشن کبھی شام تک نہ پہنچے


Last edited by a moderator: