عمران کی طالبان سے مذاکرات کی حمایت

عمران کا چاہئے اپنی ساری توجہ اور توانائی خیبرپختون پر رکھے۔
خامخواہ۔ نکی جئی پارٹی۔ او میں رولا پا دیاں گا۔ ۔ ۔
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
now failure of this talk is 200% confirmed

آپکے فارمولے نو سال سے ناکام ہورہے ہیں اگلے نو سال اگر معاہدو ں میں گزر جائیں تب بھی ١=١ ہوگا- اب تو اپکی بات ٢٠٠% غلط ہے- پچھلے نو سال کی جنگ کی تجربے سے اور اسلامی قوانین کے تحت بھی کیونکہ یہ جنگ اپنے ملک میں مسلمانوں کے درمیان ہے-اپنے ملک میں اپنے عوام کے ساتھ نارمل انسان جنگ کی خواہش نہیں کرسکتا کیونکہ اس طرح اپنی اپ کی بربادی ہے

seekers

Minister (2k+ posts)

kamyaab formula to yehi hai, woh bhi khush aur aap ko bhi sukh

1175188_563572687043716_608920746_n.jpg
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
kamyaab formula to yehi hai, woh bhi khush aur aap ko bhi sukh

1175188_563572687043716_608920746_n.jpg

اگر میں آپکے ساتھ بحث کا آغاز کروں تو پھر باگ تو نہیں جائیں گے تھریڈ ڈیلیٹ نہیں ہوگا؟ اپ سارے جوابات دے سکے گے چاہے الزام کس پر بھی ثابت ہوجائے؟ سوالات بھی آپکے اس تصویر کے مطابق لشکر جنگوی پر ہونگیں؟
اس بات کو بھولنا نہیں کس نے اور کیوں یہ گروپ تخلیق کئے ہیں

pehly is formulay pr behas kr lain , jahan tk bhagney ka taluq hai Allah ka shukar hai mera taluq bhaagney waleh grooh sae nahin hai .
apnay saarey sawalat ki list bana kr rakh lain aap ko jawab hsb tofeeq mil jaey ga
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
pehly is formulay pr behas kr lain , jahan tk bhagney ka taluq hai Allah ka shukar hai mera taluq bhaagney waleh grooh sae nahin hai .
apnay saarey sawalat ki list bana kr rakh lain aap ko jawab hsb tofeeq mil jaey ga

اچھا تو پھر جو سوال یھاں موجود ہے اس کا سچا جواب دیں کس نے کب اور کیوں یہ گروپ تخلیق کیا ہے؟ اگر اپ سہی نام بتا دیں تو ایک ہی سوال میں آپکو جواب بھی مل جائے گا اور اب اپ کی سچائی کا پتہ چل جائے گا

اگر اپ جھوٹ بولیں گے تو پھر مجبوراً تھریڈ بنانا ہوگا اس سوال پر تاکہ وہاں سب اس بارے میں اپنی رائے بتاسکتے ہیں اور حقیقت ظاھرہوجائے

pehly yeh btaaein in sb group ka beneficiary,financier kon hai , jawaab mil jaey ga. thread bnanay ka shoq pura kr lain , lakin is pr kal hi discussion ho gi kiun ke subah bhi uthna hai
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
pehly yeh btaaein in sb group ka beneficiary,financier kon hai , jawaab mil jaey ga. thread bnanay ka shoq pura kr lain , lakin is pr kal hi discussion ho gi kiun ke subah bhi uthna hai
میں کیوں بتاؤں میں تو سوالات کرونگا- مجھے پتہ ہے کون ہیں اور آپکوبھی پتہ ہے- اسی لئے بتا رہا تھا کہ اپ باگ جائیں گے- میں یہ بھی ثابت کرسکتا ہوں کہ اپ ہی ان لوگوں میں سے ہیں
 
seekers

Minister (2k+ posts)
میں کیوں بتاؤں میں تو سوالات کرونگا- مجھے پتہ ہے کون ہیں اور آپکوبھی پتہ ہے- اسی لئے بتا رہا تھا کہ اپ باگ جائیں گے- میں یہ بھی ثابت کرسکتا ہوں کہ اپ ہی ان لوگوں میں سے ہیں

amrika ,isi, saudia , ab jahan bhagna hai bhago .
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
amrika ,isi, saudia , ab jahan bhagna hai bhago .
اگر یہ تینوں ہیں اور ائی اس ائی کی تخلیق کردہ ہیں پاکستان کی سرزمین بچانے کے لئے ائی اس ائی نے تخلیق کیا تھا- تو اب پاکستان کے دشمن اور امریکا کے دوست کیسے ہوسکتے ہیں جبکہ اس وقت امریکا اور انڈیا پاکستان کو تھوڑنے کی کوشیش میں ہے؟
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
وہی ہوا جس کا ڈر تھا بندہ غایب ہو-االله کرے کہ پاکستان میں سارے گروپ نارمل طریقے سے ختم ہوجائیں بغیر جنگ کے- بہتر ہوتا ان کے لئے کورسز کا انتظام ہوتا
 
Last edited:

Zarii

Senator (1k+ posts)
عمران کا چاہئے اپنی ساری توجہ اور توانائی خیبرپختون پر رکھے۔
خامخواہ۔ نکی جئی پارٹی۔ او میں رولا پا دیاں گا۔ ۔ ۔

rakhi hui hai nazar. ziyada tension na liya karo. us par dhayaan do jo dahi bhalay khata ,mazay urata phir raha hai, woh jo PM hai.
 
seekers

Minister (2k+ posts)
اگر یہ تینوں ہیں اور ائی اس ائی کی تخلیق کردہ ہیں پاکستان کی سرزمین بچانے کے لئے ائی اس ائی نے تخلیق کیا تھا- تو اب پاکستان کے دشمن اور امریکا کے دوست کیسے ہوسکتے ہیں جبکہ اس وقت امریکا اور انڈیا پاکستان کو تھوڑنے کی کوشیش میں ہے؟

میں نے پہلے کہا تھا کے ان کی دہشت گردی کا مفاد انھیں تین شیطانوں کو ہے . اسی لئے امریکا اور ای ایس ای ان ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی نہ پاکستان میں اور نہ افغانستان میں . ان سے قطر میں مذکرات صرف القائدہ کو چھوڑنے پر ہو رہے ہیں ، دوسری طرف امریکا شام کے خلاف انھیں القائدہ برگیڈ کو اسلح دے رہا ہے . اس جنگ میں نہتے عوام اور کرنل رینک تک کے افسر ہی نشانہ بنتے ہیں غداروں کی ایک بڑی تعداد فوج میں موجود ہے جن کی معاونت کے بغیر دہشت گرد آرمی بیس اور جہازوں کو نشانہ نہیں بنا سکتے .
جہاں تک طالبان کی تخلیق کا تعلق ہے وہ روس کے واپس جانے کے بعد ہوئی تھی ، جہاد سے ان لوگوں کا کوئی تعلق نہیں ان کو صرف اصل مجاہدین جن میں حکمت یار، احمد شاہ مسود، عبدل رسوف سیاف کی حکومت کو ختم کرنے کے لئے اجنسیوں نے ٹرینگ ، امریکا نے اسلح اور سعودیہ نے پیسا دیا .

seekers

Minister (2k+ posts)
OK najumi sahab.

جس شاخ پر بیٹھے ہیں اسی کو کاٹ رھے ہیں ، اس کے لئے علم نجوم نہیں تھوڑی سی عقل استعمال کرنے کی ضرورت ہے اگر آپ نے ان دہشت گردوں کے قول و فعل کو دیکھا ہے
 
This is miracle in history of Pakistan, Hews son in law agreed for dialogue with Khawarjeen. Mir Imran Khan Zanikhel ran away from this on instructions of Goldsmith on 1st Ramadan to show enlightened moderation with Jews lobby and Prince Charles by cheering wine. BRAVO!