عمران کی سیاسی خودکشی یا ؟؟؟؟؟؟*

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
حاکم شہر بھی ،مجمع عام بھی
صبح ناشاد بھی ،روز ناکام بھی
تیر الزام بھی،سنگ دشنام بھی


ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہے
دست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلو
پھر ہمِیں قتل ہو آئیں یارو چلو


آج بازار میں پابجولاں چلو
آج بازار میں پابجولاں چلو



(clap)(clap)(clap)

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Imran Khan is only hope for our country. I am and will stand by him, whatever the circumstances are.
 

EXPMLN

Citizen
Support IK, he is doing what no one have done in the past...this all for the sake of our beloved country...... This is lethal weapon used to save the country from these culprits.
 

abkhaliq555

Politcal Worker (100+ posts)
سول نافرمانی کے اعلان سے عمران خان پر شدید مذمت اور تنقید ہو گی کہ انہوں نے سول نافرمانی کی موومنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ میں اسکو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ عمران خان کے اس Genius Move کے پیچھے ایک بہت مثبت سوچ ہے۔ عمران خان نے نواز شریف کی حکومت کے اوپر بہت زبردست حملہ کیا ہے۔ سول نافرمانی کو پاکستان میں کوئ سمجھتا نہیں ہے مگر مغرب میں اسکو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور یہ ایک accepted concept ہے یہ non violent resistance کا تصور ہے جب آپ کہتے ہیں کہ ایک حکومت غیر منصف ہے یہ حکومت صحیح قا*ئم نہیں ہوئی ہے یہ ظالمانہ ہے ہم اس پر یقین نہیں رکھتے تو اس کے خلاف جو موومنٹ ہے تو اس میں سول نافرمانی تحریک کا استعمال ہوا ہے اور دنیا میں برطانیہ، چیکو سلواکیہ، ایسٹ جرمنی، ساؤتھ افریقہ میں نیلسن منڈیلا نے حکومت کے خلاف استعمال کیا - جیورجیا میں امریکہ نے سپورٹ کیا اور یوکرین میں سپورٹ ہوا ہے۔
عمران خان کی سول نافرمانی کے اعلان کی سنگینی کی ن - لیگ میں صرف 2 لوگوں کو سمحھ آئی ہے اور اس اعلان سے ان کی نیند حرام ہوجاۓ گی کہ عمران خان below belt حملہ کر رہے ہیں - وہ دو لوگ ہیں خرم دستگیر اور اسحاق ڈار کیونکہ دونوں کا تعلق اکانومکس سے ہے - پاکستان نے بے تحاشہ قرضے لے رکھے ہیں تو اسکا براہ راست آئی ایم ایف اور دنیا کے ساتھ تعلق ہے تو عمران خان جو cause بنایا ہے کہ نواز شریف قرضے لیتے ہیں ہمیں مقروض کرتے ہیں اور اسکے باوجود پاکستان میں کسی قسم کی کوئ بہتری دیکھنے میں نہیں آرہی ۔ یہ ہمارے پیسے کھا جاتے ہیں یہ ایک غیر اخلاقی حکومت ہے، اب ہم یہ پیسے نہیں دیں گے ، کوئ ٹیکس نہیں دیں گے۔ عمران خان کا مقصد بین الاقوامی کمیونٹی کو ڈرانا ہے تاکہ اگلے 24 گھنٹے میں یہ خبر نیو یورک ٹائمز میں، گارڈین، روٹرز میں شائع ہو اور دنیا پوچھے نواز شریف کی حکومت سے اور اسحاق ڈار سے کہ یہ کیا ہو رہا ہے کس حد تک معاملات خراب ہیں ۔ یہ پریشر ڈالنے کا شاندار طریقہ ہے تاکہ نواز شریف کو negotiating table پر لایا جاۓ۔ معید پیرزا