عمران کی سیاست ختم ہو جائیگی اگر

Sirf_Sach

MPA (400+ posts)
اگر نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتا ؟

اگر نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتا تو کیا عمران کی سیاست ختم ہو جائے گی ؟

Imran-Khan-and-Nawaz-Sharif.jpg
 
Last edited:

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اگر نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتا تو کیا عمر

چلو جی اجتماعی دعا کرواتے ہیں سیاست پی کے پر.
کے اے الله پاک ، اپنے حبیب کے صدقے ، اس فورم پر جتنے بھی نواز شریف کے سپورٹر ہیں ، انہیں بروز قیامت اسی حالت اور مقام پر اٹھا ، جس حالت اور مقام پر تو نواز شریف کو اٹھاے.

سارے بولو امین.
 
Last edited:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اگر نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتا تو کیا عمر

Uski siyasat to khatam ho chuki. NS rahe ya jaye IK nay ab kabhi PM nahi banna hai. IK is over forever.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اگر نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتا تو کیا عمر

کونسی سیاست؟

314294_469542223109175_2015035824_n.jpg

خدا مجھے وہ ناکام زندگی دے جو اس نے عمران خان کو دی اور تجھے وہ موت دے جو نواز شریف کو آنی ہے.

بول امین.
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اگر نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتا تو کیا عمر

acha g ???

phir zardari aur nawaz aik doosry ko ghaseeta kerina ge bus in ki siasat reh jaye ge??
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اگر نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتا تو کیا عمر

کونسی سیاست؟

314294_469542223109175_2015035824_n.jpg

اگر عمران خان کی زندگی کا نام ناکامی ہے تو اپ بہت کامیاب ہیں، ذرا اپنا نام پتہ بھی بتا دیں
 
Re: اگر نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتا تو کیا عمر

خدا مجھے وہ ناکام زندگی دے جو اس نے عمران خان کو دی اور تجھے وہ موت دے جو نواز شریف کو آنی ہے.

بول امین.

imran+khan+funny+pic.jpg
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اگر نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتا تو کیا عمر

All loosers asking for looser kind of life. Agar koi khud apne liye hi bud-dua mangey to koi kuch kiya keh sakta hai

mujhy bhi ... aameen . sum aameen
 
Re: اگر نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتا تو کیا عمر

اگر عمران خان کی زندگی کا نام ناکامی ہے تو اپ بہت کامیاب ہیں، ذرا اپنا نام پتہ بھی بتا دیں

میرا نام چول خان ہے اور میں بنی گالہ کی ایک چھوٹی سی جھونپڑی میں رہتا ہے

زکات اور چندے پر میرا گزارہ ہے اور اکثر چندے مانگتے ہوئے مجھے ہوئی اڈوں پر ذلیل و خوار ہونا پڑتا ہے

[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

522879_10151078306611373_1955819047_n.jpg

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اگر نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتا تو کیا عمر

سلام ہے اس ماں کو جس نے عمران خان جیسا بیٹا ہمارے معاشرے کو دیا .الله عمران خان کا نگہبان ہو ....آمین
 
Back
Top