عمران کا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت اوندھے منہ گر گیا:مریم نواز

maryam-and-imran-khan-ecp-fnd.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔ مریم نواز نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل میں کہا کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے امریکی کاروباری شخصیت (ابراج گروپ) سے بھی فنڈز لئے ہیں۔ یہ امریکی سازش کب سے ہورہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ فتنہ خان پاکستان کا پہلا اور واحد سیاستدان ہے جو ایک ہی فیصلے میں ناقابلِ تردید ثبوتوں کے ساتھ بیک وقت جھوٹا،کرپٹ،منی لانڈرر اور بیرونی قوتوں کے ایماء پر کام کرنے والا ثابت ہوا ہے۔

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر نے مزید کہا اس کا اپنا ہی بنایا ہوا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا۔ بیشک اللہ حق ہے۔

https://twitter.com/x/status/1554373164469260288
مریم نواز نے مزید کہا کہ قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا۔ ان سے پیسہ لیتا رہا اور اس پیسے کو ملک میں فتنہ فساد اور بربادی کے لیے خرچ کرتا رہا۔اس فارن ایجنٹ کو پاکستان کی ترقی روکنے اور سی پیک کے خاتمے کے لئے لانچ کیا گیا تھا۔ سر شرم سے جھک گیا۔

https://twitter.com/x/status/1554375273696706561
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is ka Covid19 theek ho gia ya abhi chal raha ha?Kaheen ye again plastic surgery tu nahi karwa rahi ghar mein beth kar??
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
phir aik tasweer share ker do mariam kanjri ki ECP ke faislay per ladu munh main lene ki

mad oh my GIF by Space Chickens In Space
?

kionkeh kuch din baad is kia rona shuru ho jana hai
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Is Harami ki baji ka sar sharam say jhuka? Kyun? Iski garage wali ssg training ki video market mein aye ya Qatar mein Qatrion kay "Talor" pakhartay hoi?
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مافیا عمران خان کو راستے ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں .لیکن اس پٹواری الیکشن کمشن کو معلوم ہونا چاہیے . پیپلز پارٹی ،نونی مافیا اور فضلو کی پارٹی کی غیر ملکی مافیا سے پیسے لیتے رہے ہیں لیکن یہ بے غیرت الیکشن کمیشن نونی مافیا کا کتا بن گیا . وہ جو کہتے ہیں وہاں پر دم ہلاتا ہے
 
SZM

Councller (250+ posts)
Tumara Ser bara sharam say jukhta hay , basharm aurat having so may videos of different people for black mailing and her Father & brothers have no little sharam infect all Noonis or Patwaris feel proud Ha Ha Ha
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھو وہ گشتی فراری بھونک رہی جس کا باپ حرام زادہ گشتی کا بچہ امبرسری رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر کی ناجائز نسل خود قطری ہیلی کاپٹر فارن فنڈنگ میں لینے کے علاوہ اسامہ بن لا دن سے فارن فنڈنگ لیتا رہا وہ گشتی فراری جو پچھواڑے سے بھونکتی ہے اسکا بھونکا بھی امرتسر رام گلی کے چکلے کی بد بو ہی پھیلاتا ہے
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

وَاِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لِيُثْبِتُوْكَ اَوْ يَقْتُلُوْكَ اَوْ يُخْرِجُوْكَ ۭوَيَمْكُرُوْنَ وَيَمْكُرُ اللّٰهُ ۭوَاللّٰهُ خَيْرُ الْمٰكِرِيْنَ ؀

وہ وقت بھی یاد کرنے کے قابل ہے جبکہ منکرینِ حق تیرے خلاف تدبیریں سوچ رہے تھے کہ تجھے قید کر دیں یا قتل کر دیں یا جلا وطن کر دیں۔ وہ اپنی چالیں چل رہے تھے اور اللہ اپنی چال چل رہا تھا اور اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے۔

سورہ الانفال ، آیہ ۳۰
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
If ECP is fair and partial it should investigate funding of PPP PMLN,Fazlu and MQM.All these parties received huge funds from foreign governments.RAW funded MQM for ten years,Goon Lesgue got millions from Osama Bin Laden,Fazlu got funds from Libya and PPP gets fund from Iran and America.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس بدقسمت عورت کی فطرت میں اور اسکے مقدر میں بس عمران عمران کی تسبیح کرتے ہوئے رونا پیٹنا ہی رہ گیا ہے

ہر ویلے عمران دا سیاپا
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
maryam-and-imran-khan-ecp-fnd.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔ مریم نواز نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل میں کہا کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے امریکی کاروباری شخصیت (ابراج گروپ) سے بھی فنڈز لئے ہیں۔ یہ امریکی سازش کب سے ہورہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ فتنہ خان پاکستان کا پہلا اور واحد سیاستدان ہے جو ایک ہی فیصلے میں ناقابلِ تردید ثبوتوں کے ساتھ بیک وقت جھوٹا،کرپٹ،منی لانڈرر اور بیرونی قوتوں کے ایماء پر کام کرنے والا ثابت ہوا ہے۔

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر نے مزید کہا اس کا اپنا ہی بنایا ہوا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا۔ بیشک اللہ حق ہے۔

https://twitter.com/x/status/1554373164469260288
مریم نواز نے مزید کہا کہ قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا۔ ان سے پیسہ لیتا رہا اور اس پیسے کو ملک میں فتنہ فساد اور بربادی کے لیے خرچ کرتا رہا۔اس فارن ایجنٹ کو پاکستان کی ترقی روکنے اور سی پیک کے خاتمے کے لئے لانچ کیا گیا تھا۔ سر شرم سے جھک گیا۔

https://twitter.com/x/status/1554375273696706561
Yeh ab tum jaisay handani nasal dar nasal ghadaar batain gy koun Muheb e watan hai???