عمران کا بیان حقائق کا جراتمندانہ اظہار

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
PR_2014-08-22.gif
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مولانا ایسے لکھ رہے ہیں جیسے وایٹ ہاؤس میں بیٹھے ہوں

آج کی دنیا میں ان کو پوچھتا کون ہے ، نا تین میں نا تیرہ میں

جب تک کہ کام نہی کرو گے ، کوئی جد و جہد نہی کرو گے کوئی جہاد نہی کرو گے ، کسی کے ساتھ کوشش نہی کرو گے ، کوئی بندہ کامیاب نہی ہو سکتا

یہی اللہ کا بتایا ہوا فارمولا ہے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
There are two ways of doing politics

Stand up against Super Powers and Demand your rights
or Run with the flow and look after your National Interests

We are at least a generation behind the West in education and technology (excl hi-tec)
We should follow Malaysian and Turkish route rather than confrontational way
 
Last edited:

وائٹ ہاؤس کے ترجمان حاضر ہیں. پہلے جہاد کی ترغیب دیتے ہیں پھر فساد کا پروپگنڈا. ان کی کامیابی کی یہی راز ہے. شیطان کا بتایا ہو فارمولہ یہی ہے
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)

کبھی بونگی کے علاوہ بھی بات کر لیا کرو ....
جو جہاد کرتے ہیں وہ تم جیسوں کی نظر میں دہشت گرد ہیں ....
نہ تم جہاد کی تعریف کرتے ہوں نہ دہشت گردی کی ....اپنا الو سیدھا کرتے رہتے ہو نجم سیٹھی کی طرح......الله کا بتایا فارمولا تم پر لاگو نہیں ہوتا میرے پیارے بونگے .......
اور بونگا کوئی گالی نہیں ہوتی پیار سے بولا ہے ......
 
Bangash

عمران خان نے کوئی کنفرنٹشن کی بات نہیں کی جو کچھ کھا ہے وہ درست ہے- کتوں کی طرح دوسروں کے جھوتے چاٹنے سے کسی کی عزت نہیں بڑھتی- جو ہمارے حقوق ہیں اس کی طلب کرتے ہیں اور دوسروں کے حقوق پر قابض نہیں ہوتے- اس دنیا کے انٹرنیشنل قانون میں کسی ملک کے اندرونی معملات میں مداخلت کرنا جرم ہے
 
قران کے فارمولے کو شیطان کا فارمولا کہہ رہا ہے
کیا مولانا عاکف نے ایک دن بھی عمران کی جد وجہد میں شمولیت کی ؟؟

فرونوں کی طرح خط لکھ رہے ہیں

اس کا مطلب جہاد سے اصلی جہاد ہے دہشت گردی نہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کبھی بونگی کے علاوہ بھی بات کر لیا کرو ....
جو جہاد کرتے ہیں وہ تم جیسوں کی نظر میں دہشت گرد ہیں ....
نہ تم جہاد کی تعریف کرتے ہوں نہ دہشت گردی کی ....اپنا الو سیدھا کرتے رہتے ہو نجم سیٹھی کی طرح......الله کا بتایا فارمولا تم پر لاگو نہیں ہوتا میرے پیارے بونگے .......
اور بونگا کوئی گالی نہیں ہوتی پیار سے بولا ہے ......

جہاد کا مطلب پتا ہے کہ کیا ہے ؟؟؟ جد و جہد ، نا کہ قتال

قران کریم میں بھی بڑے صاف فرق کے ساتھ یہ بات بتائی گئی ہے لیکن کبھی پڑھنے کی اور سمجھنے کی توفیق ہو تو ایسی باتیں نا کرتے

قران میں جہاں قتال کی ضرورت ہے وہاں قتال کا حکم دیا گیا ہے اور جہاں معاشرے کی بہتری کے لئے کوشش کا حکم ہے وہاں جہاد کا لفظ ہے

عمران بھی جہاد کر رہا ہے ، کسی مولوی نے اس کا ساتھ نہی دیا
 
Last edited:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان نے کوئی کنفرنٹشن کی بات نہیں کی جو کچھ کھا ہے وہ درست ہے- کتوں کی طرح دوسروں کے جھوتے چاٹنے سے کسی کی عزت نہیں بڑھتی- جو ہمارے حقوق ہیں اس کی طلب کرتے ہیں اور دوسروں کے حقوق پر قابض نہیں ہوتے- اس دنیا کے انٹرنیشنل قانون میں کسی ملک کے اندرونی معملات میں مداخلت کرنا جرم ہے

Well then he forgot your Golden Principle giving interview to Barkha on Indian Channel...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قران کے فارمولے کو شیطان کا فارمولا کہہ رہا ہے
کیا مولانا عاکف نے ایک دن بھی عمران کی جد وجہد میں شمولیت کی ؟؟

فرونوں کی طرح خط لکھ رہے ہیں

جناب آپ ریڈ زون سے لائیو اپڈیٹس کر رہے ہیں. جتنے مشورے عطا فرمائے ہیں ان میں سے کتنے خود آزماۓ ہیں

قادری صاحب جدوجہد کر رہے ہیں، اپ ان سے خوش ہیں
 
yahya.khan

Minister (2k+ posts)
مولانا ایسے لکھ رہے ہیں جیسے وایٹ ہاؤس میں بیٹھے ہوں

آج کی دنیا میں ان کو پوچھتا کون ہے ، نا تین میں نا تیرہ میں

جب تک کہ کام نہی کرو گے ، کوئی جد و جہد نہی کرو گے کوئی جہاد نہی کرو گے ، کسی کے ساتھ کوشش نہی کرو گے ، کوئی بندہ کامیاب نہی ہو سکتا

یہی اللہ کا بتایا ہوا فارمولا ہے

he is doing jihad.
he is doing whatever he can in his capacity
i think you have not heard about him .
search him .
you will find a lot of his work
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب آپ ریڈ زون سے لائیو اپڈیٹس کر رہے ہیں. جتنے مشورے عطا فرمائے ہیں ان میں سے کتنے خود آزماۓ ہیں

قادری صاحب جدوجہد کر رہے ہیں، اپ ان سے خوش ہیں

کیا آپ ریڈ زون میں ہیں ؟؟؟
لیکن عمران جہاد کر رہا ہے ، کسی مولوی نے اس کا ساتھ نہی دیا

شکر ہے کہ کسی نے ایک خط تو لکھا ، لیکن یہ بہت نا کافی ہے

کاش کہ ہمارے ملا با عمل بھی ہو جایں ، یہ ان کا کام ہے جن کو اللہ نے علم دین دیا ہے نہ کہ عمران اور میرے جیسے سیکولر لوگوں کا
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

کیا آپ ریڈ زون میں ہیں ؟؟؟
لیکن عمران جہاد کر رہا ہے ، کسی مولوی نے اس کا ساتھ نہی دیا
نہیں، اور نا ہی کسی کو مشورے دے رہا ہوں

قادری صاحب مولوی نہیں ہیں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی امریکہ کی مرضی ہو تو جہاد ورنہ فساد

اس وقت امریکی مرضی کے خلاف جدوجہد ہورہی ہے اور جماعت اسلامی اس میں شامل نہیں ہورہی عمران خان کے ساتھ
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

No, but what he said to Barkha is totally opposite to what you are preaching here...

میں عمران خان کی نقطہ نذر سے دیکھ رہا ہوں جماعت اسلامی کی نظروں سے نہیں