عمران نے پٹواریوں، مجاوروں، لنڈے کے لبرلز، موم بتّی آنٹیوں، ٹوکروں ، اور
لفافوں کو "چھیڑنے کے لئے" ھک واری فیر "پھر سے" سر پر بالٹی رکھ کر عدالت میں حاضری دی
تاکہ ٹاک شوز کے لئے کم سےکم 10- 8 دن کا مسالہ تو مل سکے
گرفتاری کے ڈر سے' اپنی ماں کی لاش پارسل کرنے والی مریم جاسم کے بھگوڑے باؤجی، درباری، ٹوکرے، اور لفافےطعنے دے رہے ہیں ، کہ کپتان سر پر بالٹی رکھ کر باہر نکلتا ہے
مطبل، زندگی بچانا غلط ۔ ۔ ۔ ۔ ھور گرفتاری کے ڈر سے لاشوں کو پارسل کرنا درست ۔ ۔ ۔ ۔