عمران نیازی کے لیے بجٹ پاس کروانا بہت مشکل ہوگا

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Qalandri beta jitne IDs tum ne change kiye hai, os se zyada diaper billo bawaseer ki wajah se ek din mein change karta hai.
Imran Khan ne pe pe pe aur pmlun ko jitna dho diya hai, os se bhuttwarion aur patwarion ki halat kharab ho gayi hai.
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
آپکی اطلاع دینے کا شکریہ۔ بجٹ پاس ہونے کے بعد آپکی اگلی بونگی پر ملاقات ہوگی۔

جیسا کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت اور عدم اعتماد کے موقع پر عمران نیازی کو سبکی کا سامنا ہوا تھا اسی بات کے تسلسل میں ایسا لگتا ہے کہ عمران نازی کے لیے بجٹ پاس کروانا بے حد مشکل بلکہ نا ممکن ہو گا . عمران نیازی نے سینٹ الیکشن کے موقع پر اپنے ایم این ایز کے ساتھ بدسلوکی کی تھی اور بعد میں جب عدم اعتما د ہوئی تو اپوزیشن میں موجود ایم این اے محسن داوڑ کے مطابق نمبر پورے نہیں تھے . اور حکومتی سیٹوں پر مشیر بٹھائے گئے تھے . اس وقت نون لیگ اور جے یو آئی نے ان ہاؤس تبدیلی کی مخالفت کر دی تھی . لیکن اب شہباز شریف کی موجودگی میں وہ ہی کھیل دوباره کھیلا جا سکتا ہے
جیسا کہ بهت سے حکومتی ارکان عمران نیازی سے ناراض ہیں اگر وہ بجٹ سیشن میں موجود نہ ہوں گے تو عمران نیازی بجٹ پاس نہ کروا سکے گا . اگر اس بار اپوزیشن نے واک آؤٹ نہ کیا تو عمران نیازی آوٹ ہو جائے گا . اسی ڈر سے ایک بار پھر اپوزیشن کو ڈرانے دھکانے کا سلسلہ جاری ہے . زرداری پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ بجٹ سیشن کے دوران ملک سے باہر چلا جائے . حکومت ہر حال میں خالی میدان چاہتی ہے . جو اس بار ملنا نا ممکن ہے . اسٹبلشمنٹ اب پرانے تجربے کی روشنی میں نیا کھیل کھیل سکتی ہے جس سے عمران نیازی کی انگز ختم ہو جائے گی
عمران نیازی اس وقت غیر مقبولیت کی انتہا پر ہے . ایک طرف ذلفی بخاری ملک سے بھاگ گیا ہے تو دوسری طرف ملک میں بد ترین مہنگائی کے ساتھ لوڈ شیڈنگ بھی شروع ہو چکی ہے . عمران نیازی نے راتوں رات جی ڈی پی کی لسی بنا کر اسے لمبا کر دیا ہے لیکن یہ سب جھوٹ ہے . عوام کو مہنگی چینی ، گھی اور آٹا نظر آتا ہے اور عمران نیازی جی ڈی پی کے جھوٹے اعداد و شمار دکھا رہا ہے . اس وقت ملک بد ترین معاشی بحران کا شکار ہے . عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے تباه حال ہے . عمران نیازی کا احتساب کا نعره کھوکھلا ثابت ہو چکا ہے . اسٹبلشمٹ اس سے ناراض ہو چکی ہے عمران نیازی عملی طور پر نہ شریف خاندان سے لوٹی دولت برآمد کروا سکا نہ زرداری سے مال پکڑا اور نہ ہی چینی چوروں کو پکڑ سکا لیکن آج بھی ڈ را مے بازی میں اول نمبر ہے اب ٹیلی فون کی ڈرامے بازی جاری ہے فون کالیں ریکارڈ کروا کر عوام کو سنوا رہا جب کہ ناقص پالیسیوں سے تربیلا ڈیم خالی اور لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے . بنده پوچھے جب قوم لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی اور بے روزگاری سے تباہ ہو رہی تو ٹیلی فون ریکارڈ کر کے سنوا رہا ہے . اب اس کے اقتدار کی دیوار چند دھکوں کی مار رہ گئی ہے . ایک دو د ھکے لگنے کے بعد عمران نیازی کا اقتدار زمین بوس ہو جائے گا . عمران نیازی اب پورے ملک کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا ہے . اس سے جان چھڑا لینا ہی ملک کا بہترین مفاد ہے
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Thread starter se ek sawal? Teray khayal me Zardari ko ya Shehnaz shareer ko Lana chaheya? Zardari Imran Niazi k corruption ko rekega? Iconoclast Yeh toh Amin faheem or Fozia Wahab k mot marega..Yeh to Woh tola hai Jo Corruption ko bhi apna haq mantay Hain..
Mushahidulla to Mushahidulla hota hay, Jihala breed ho ya Phatwari, bhonkta to aik jaisa hay.....
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
in 2023 all parties will be reduced to provincial parties most probably and the one who will hold Punjab will be the in a position to form govt in center. Whoever will hold majority in Punjab , the smaller parties from Karachi, Baluchistan and KP will join them automatically ....
No, I think if the current government fail to do any major work of "public interest", PMLN will easily win, with gaining seats from outside punjab also. While if Imran khan did manage to do something till next election probably there will be a hung parliament.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
in 2023 all parties will be reduced to provincial parties most probably and the one who will hold Punjab will be the in a position to form govt in center. Whoever will hold majority in Punjab , the smaller parties from Karachi, Baluchistan and KP will join them automatically ....
PTI will form the government with 2/3 majority
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
جیسا کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت اور عدم اعتماد کے موقع پر عمران نیازی کو سبکی کا سامنا ہوا تھا اسی بات کے تسلسل میں ایسا لگتا ہے کہ عمران نازی کے لیے بجٹ پاس کروانا بے حد مشکل بلکہ نا ممکن ہو گا . عمران نیازی نے سینٹ الیکشن کے موقع پر اپنے ایم این ایز کے ساتھ بدسلوکی کی تھی اور بعد میں جب عدم اعتما د ہوئی تو اپوزیشن میں موجود ایم این اے محسن داوڑ کے مطابق نمبر پورے نہیں تھے . اور حکومتی سیٹوں پر مشیر بٹھائے گئے تھے . اس وقت نون لیگ اور جے یو آئی نے ان ہاؤس تبدیلی کی مخالفت کر دی تھی . لیکن اب شہباز شریف کی موجودگی میں وہ ہی کھیل دوباره کھیلا جا سکتا ہے
جیسا کہ بهت سے حکومتی ارکان عمران نیازی سے ناراض ہیں اگر وہ بجٹ سیشن میں موجود نہ ہوں گے تو عمران نیازی بجٹ پاس نہ کروا سکے گا . اگر اس بار اپوزیشن نے واک آؤٹ نہ کیا تو عمران نیازی آوٹ ہو جائے گا . اسی ڈر سے ایک بار پھر اپوزیشن کو ڈرانے دھکانے کا سلسلہ جاری ہے . زرداری پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ بجٹ سیشن کے دوران ملک سے باہر چلا جائے . حکومت ہر حال میں خالی میدان چاہتی ہے . جو اس بار ملنا نا ممکن ہے . اسٹبلشمنٹ اب پرانے تجربے کی روشنی میں نیا کھیل کھیل سکتی ہے جس سے عمران نیازی کی انگز ختم ہو جائے گی
عمران نیازی اس وقت غیر مقبولیت کی انتہا پر ہے . ایک طرف ذلفی بخاری ملک سے بھاگ گیا ہے تو دوسری طرف ملک میں بد ترین مہنگائی کے ساتھ لوڈ شیڈنگ بھی شروع ہو چکی ہے . عمران نیازی نے راتوں رات جی ڈی پی کی لسی بنا کر اسے لمبا کر دیا ہے لیکن یہ سب جھوٹ ہے . عوام کو مہنگی چینی ، گھی اور آٹا نظر آتا ہے اور عمران نیازی جی ڈی پی کے جھوٹے اعداد و شمار دکھا رہا ہے . اس وقت ملک بد ترین معاشی بحران کا شکار ہے . عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے تباه حال ہے . عمران نیازی کا احتساب کا نعره کھوکھلا ثابت ہو چکا ہے . اسٹبلشمٹ اس سے ناراض ہو چکی ہے عمران نیازی عملی طور پر نہ شریف خاندان سے لوٹی دولت برآمد کروا سکا نہ زرداری سے مال پکڑا اور نہ ہی چینی چوروں کو پکڑ سکا لیکن آج بھی ڈ را مے بازی میں اول نمبر ہے اب ٹیلی فون کی ڈرامے بازی جاری ہے فون کالیں ریکارڈ کروا کر عوام کو سنوا رہا جب کہ ناقص پالیسیوں سے تربیلا ڈیم خالی اور لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے . بنده پوچھے جب قوم لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی اور بے روزگاری سے تباہ ہو رہی تو ٹیلی فون ریکارڈ کر کے سنوا رہا ہے . اب اس کے اقتدار کی دیوار چند دھکوں کی مار رہ گئی ہے . ایک دو د ھکے لگنے کے بعد عمران نیازی کا اقتدار زمین بوس ہو جائے گا . عمران نیازی اب پورے ملک کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا ہے . اس سے جان چھڑا لینا ہی ملک کا بہترین مفاد ہے
Imran Khan kay liye election jeetna bahut mushkil ho ga
IMran Khan kay liye hukoomat banana bahut mushkil ho ga
Imran Khan kay liye senate chairman lana bahut mushkil ho ga
Imran Khan kay liye senate elections mein majority mushkil ho gi.
Imran Khan kay liye dubara senate chairman banwana mushkil ho ga.

aur ab peshe khidmat hai, PDM ki nai product....
Imran Khankay liye budget pass karana mushkil ho ga.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
in 2023 all parties will be reduced to provincial parties most probably and the one who will hold Punjab will be the in a position to form govt in center. Whoever will hold majority in Punjab , the smaller parties from Karachi, Baluchistan and KP will join them automatically ....

will see in 2023
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بجٹ ایک اہم دستاویز ہے جو ملکی معاملات کے لیے ضروری اقدام ہے ۔ حزب مخالف کو سنجیدہ تجاویزات پیش کرنی چاھیں صرف تنقید برائے تنقید کا کچھ حاصل نہیں ۔ تنقید اپوزیشن کا حق ہے لیکن بجٹ پیش کرنا اور اس کی منظوری لینا حکومت کا حق ہے ۔ ویسے تو کسی بھی ملک کی عملی اپوزیشن اپنی تجاویزات پر مشتمل اپنا ایک علیحدہ بجٹ پیش کرتی ہے لیکن باقی دوسرے معاملات کی طرح اس معاملے میں بھی اپوزیشن الا ماشا اللہ ہے ۔​
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جیسا کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت اور عدم اعتماد کے موقع پر عمران نیازی کو سبکی کا سامنا ہوا تھا اسی بات کے تسلسل میں ایسا لگتا ہے کہ عمران نازی کے لیے بجٹ پاس کروانا بے حد مشکل بلکہ نا ممکن ہو گا . عمران نیازی نے سینٹ الیکشن کے موقع پر اپنے ایم این ایز کے ساتھ بدسلوکی کی تھی اور بعد میں جب عدم اعتما د ہوئی تو اپوزیشن میں موجود ایم این اے محسن داوڑ کے مطابق نمبر پورے نہیں تھے . اور حکومتی سیٹوں پر مشیر بٹھائے گئے تھے . اس وقت نون لیگ اور جے یو آئی نے ان ہاؤس تبدیلی کی مخالفت کر دی تھی . لیکن اب شہباز شریف کی موجودگی میں وہ ہی کھیل دوباره کھیلا جا سکتا ہے
جیسا کہ بهت سے حکومتی ارکان عمران نیازی سے ناراض ہیں اگر وہ بجٹ سیشن میں موجود نہ ہوں گے تو عمران نیازی بجٹ پاس نہ کروا سکے گا . اگر اس بار اپوزیشن نے واک آؤٹ نہ کیا تو عمران نیازی آوٹ ہو جائے گا . اسی ڈر سے ایک بار پھر اپوزیشن کو ڈرانے دھکانے کا سلسلہ جاری ہے . زرداری پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ بجٹ سیشن کے دوران ملک سے باہر چلا جائے . حکومت ہر حال میں خالی میدان چاہتی ہے . جو اس بار ملنا نا ممکن ہے . اسٹبلشمنٹ اب پرانے تجربے کی روشنی میں نیا کھیل کھیل سکتی ہے جس سے عمران نیازی کی انگز ختم ہو جائے گی
عمران نیازی اس وقت غیر مقبولیت کی انتہا پر ہے . ایک طرف ذلفی بخاری ملک سے بھاگ گیا ہے تو دوسری طرف ملک میں بد ترین مہنگائی کے ساتھ لوڈ شیڈنگ بھی شروع ہو چکی ہے . عمران نیازی نے راتوں رات جی ڈی پی کی لسی بنا کر اسے لمبا کر دیا ہے لیکن یہ سب جھوٹ ہے . عوام کو مہنگی چینی ، گھی اور آٹا نظر آتا ہے اور عمران نیازی جی ڈی پی کے جھوٹے اعداد و شمار دکھا رہا ہے . اس وقت ملک بد ترین معاشی بحران کا شکار ہے . عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے تباه حال ہے . عمران نیازی کا احتساب کا نعره کھوکھلا ثابت ہو چکا ہے . اسٹبلشمٹ اس سے ناراض ہو چکی ہے عمران نیازی عملی طور پر نہ شریف خاندان سے لوٹی دولت برآمد کروا سکا نہ زرداری سے مال پکڑا اور نہ ہی چینی چوروں کو پکڑ سکا لیکن آج بھی ڈ را مے بازی میں اول نمبر ہے اب ٹیلی فون کی ڈرامے بازی جاری ہے فون کالیں ریکارڈ کروا کر عوام کو سنوا رہا جب کہ ناقص پالیسیوں سے تربیلا ڈیم خالی اور لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے . بنده پوچھے جب قوم لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی اور بے روزگاری سے تباہ ہو رہی تو ٹیلی فون ریکارڈ کر کے سنوا رہا ہے . اب اس کے اقتدار کی دیوار چند دھکوں کی مار رہ گئی ہے . ایک دو د ھکے لگنے کے بعد عمران نیازی کا اقتدار زمین بوس ہو جائے گا . عمران نیازی اب پورے ملک کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا ہے . اس سے جان چھڑا لینا ہی ملک کا بہترین مفاد ہے
Hey faggot worshipper; your daddy Khoti Sharif murdered Bhutto.