عمران نیازی کا "مشن قادیانیت" ایک بار پھر ناکام

Shazada_Gulfaam123

Councller (250+ posts)
40376993_323335011561757_6923145049567920128_n.jpg
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
"Ahmadis (Qadianis) are traitors to Islam."
-Allama Iqbal
They believe that all non-Qadianis (non-Ahmadis) are kafirs.
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
تم جلتے ہو تو مزہ آتا ہے
:p
یار سچ بولوں، مذاق سے ہٹ کر۔ اس دن میں نے سوچا عمران نیازی کو وزیراعظم تسلیم کر لوں۔ مجھے لگا چلو اگر یہ بندہ پاکستان کے لیے کام کرتا ہے تو اچھا ہے۔ مگر اسی دن اس گھٹیا کمینے نے عاطف میاں کی تقرری کر دی۔ میرا دل کر رہا تھا ایک جوتا سرسوں کے تیل میں بھگو کر اس کے سر پر ماروں۔ یار اس کو کس شیرو نے کاٹا تھا جو اس دشمن اسلام کو لے کر آیا؟ کیا دنیا بھر میں اکنامسٹس مر گئے تھے؟ ایک یہی مرزائی رہ گیا تھا معیشت چلانے کے لیے؟ کیا یہ چین اور امریکہ کا وزیرخارجہ لگا ہوا ہے؟
 

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
یار سچ بولوں، مذاق سے ہٹ کر۔ اس دن میں نے سوچا عمران نیازی کو وزیراعظم تسلیم کر لوں۔ مجھے لگا چلو اگر یہ بندہ پاکستان کے لیے کام کرتا ہے تو اچھا ہے۔ مگر اسی دن اس گھٹیا کمینے نے عاطف میاں کی تقرری کر دی۔ میرا دل کر رہا تھا ایک جوتا سرسوں کے تیل میں بھگو کر اس کے سر پر ماروں۔ یار اس کو کس شیرو نے کاٹا تھا جو اس دشمن اسلام کو لے کر آیا؟ کیا دنیا بھر میں اکنامسٹس مر گئے تھے؟ ایک یہی مرزائی رہ گیا تھا معیشت چلانے کے لیے؟ کیا یہ چین اور امریکہ کا وزیرخارجہ لگا ہوا ہے؟


I will disagree with you on that. He was picked on merit. He was one of the 18 not the only one. However at the same time I understand Pakistan's realities and it's better not to touch sensitive subjects as we have many other big issues to deal with.
 
Last edited:

Bayazeed Yaldrum

Voter (50+ posts)
تحریک انصاف کی ہتھنی فواد چوہدری کا فرمانا تھا کہ ہم شدت پسندوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور اقلیتوں (قادیانیوں) کے 'حقوق' کا تحفظ کریں گے (حقوق کے تحفظ کے لیے قادیانیوں کو حکومت میں شامل کرنا ضروری ہے؟)۔

فواد ہتھنی کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے بھی ایک قادیانی کو وزیرخارجہ بنایا تھا (تو تم پوٹیوں نے اس مخدوم کو وزیرخارجہ کیوں بنایا؟ اسی عاطف میاں کو وزیرخارجہ یا پھر وزیر خزانہ بنادیتے)۔

پی ٹی آئی کی آنٹی نے بھی فواد ہتھنی کی ٹوئیٹنی کی تائید کی اور فرمایا کہ ہاں ہم قائد کا پاکستان چاہتے ہیں۔

پھر ہوا یوں کہ جس طرح پاکپتن سرکار کے حضور نیازی سجدہ ریز ہو گئے تھے، ویسے ہی کل شدت پسند خداؤں کے آگے نہ صرف سجدہ کر لیا بلکہ چوم چاٹ کے بھی برابر کر دیا۔ ہم علماء کو ناراض نہیں کر سکتے۔ ہم عمران احمد خان نیازی کو سلمان تاثیر دوئم نہیں بنانا چاہتے۔

پوٹی چوہدری موٹے کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست میں اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کیا جاتا تھا۔

اس ہتھنی کے بچے کو کون سمجھائے کہ رسول اللہ ﷺ کی ریاست مدینہ میں یہودیوں اور جھوٹے نبی کے پیروکاروں کو حکومت کا حصہ نہیں بنایا جاتا تھا، بلکہ ان سے جزیہ لیا جاتا تھا اور جھوٹے نبی (مسیلمہ کذاب) کے پیروکاروں کے خلاف جہاد بھی کیا گیا تھا۔

تو تم پی ٹی آئی کی ریاست مدینہ میں قادیانیوں سے جزیہ کب لے رہے ہو ہتھنی کے بچے؟

قادیانیت اور عمران احمد خان نیازی

مجھے نہیں پتہ کہ آیا عمران نیازی ڈھکے چھپے قادیانیت کا حامی ہے یا اس کے والدین میں کوئی قادیانی تھا، اللہ بہتر جانتا ہے۔ کیوں کہ اکثر قادیانی لوگ تقیہ کے ذریعے اپنی شناخت چھپاتے ہیں۔ تاہم شواہد کہتے ہیں کہ عمران نیازی نے جب اپنی جماعت بنائی تو اس کی پشت پر یہودیوں کا ہاتھ تھا۔ قادیانی خلیفہ کے مطابق عمران نیازی نے اس سے قادیانی جماعت کی حمایت طلب کی اور ووٹ مانگے تھے۔ 2013 میں بھی تحریک انصاف کی عہدے دار نادیہ رمضان چوہدری نے قادیانی خلیفہ سے تحریک انصاف کے لیے حمایت طلب کی تھی۔

تین سال بعد 2016 میں تحریک انصاف کا چھچھورا حمزہ علی عباسی قادیانیت کے تحفظ کے لیے میدان میں آیا۔ چھچھورا پاکستانیوں کا قادیانیت کے حوالے سے ذہن پڑھنا چاہتا تھا۔ اس کا خیال تھا کہ پاکستان کا 'پڑھا لکھا' ماڈریٹ طبقہ اپنی روشن خیالی کے باعث قادیانیوں کے لیے نرم خوئی کا مظاہرہ کرے گا۔ گھٹیا عباسی نے منہ کی کھائی۔

نون لیگ کے اواخر دور میں ایک قانون سازی کے ذریعے تمام جماعتوں کے چند ارکان نے قادیانیت کے لیے گنجائش نکالنے کی سازش کی، جو اللہ کے حکم سے پکڑی گئی۔

جنرل باجوہ کے دربار میں حاضری کے دو دن بعد عمران احمد خاں نیازی نے عاطف میاں کو اپنا میاں بنالیا۔ دال میں کالا اس لیے نظر آیا کہ باجوہ کی تقرری کے وقت جمعیت اہلحدیث کے سربراہ نے باجوہ کی قادیانیت کے بارے میں سوال اٹھایا تھا، جسے دبا دیاگیا۔ اور عاطف میاں کا نام اگر نیازی کے منہ سے نکلتا ہے تو اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ وہ نام نیازی کے منہ میں ڈالنے والا وردی والوں کا ایجنٹ جہانگیر خان ترین ہے۔ یہی ترین شیطان اس وقت نیازی کے پہلو میں کھڑا تھا جب 2014 میں نیازی اپنے کنٹینر پر کھڑے ہو کر عاطف میاں قادیانی کو اپنا مستقبل کا وزیر خزانہ بنانے کا اعلان کر رہا تھا۔

پاکستان کے مسلمانوں پر لازم ہے کہ ہوشیار رہیں۔ باجوہ اور اس کے شیرو، عمران نیازی کی حرکات و سکنات پر گہری نظر رکھیں۔



Lagta hai sakht murore hai payt main PTI k khilaaf. Tum sahih baat bhi ghalat tareeqay say kahtay ho
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Not a dead issue. PTI stepped back only yesterday. And Pakistanis have a right to know what their motives were behind Atif Mian's appointment.
When you have already enlightened us about all of past history, please teach us about the motives as well so that we can close the Topic. Or are you play with this topic for the next two hundred years!
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جو ہوا بہتر ہوا
تم لوگوں نے تو مروانے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی تھی
پوری ن لیگی قیادت عاطف قادیانی کو سپورٹ کر رہی تھی
مگر یہ بھلا ہو پی ٹی آئ کے سپورٹرز کا کے سوشل میڈیا پر مہم چلا کے اسکو وقت سے پہلے فارغ کروادیا
ورنہ پی ٹی آئ کے آخری دنوں کی گنتی شروع ہوجانی تھی


پی ٹی آئ کو چاہیے کہ جہاں لبرل میڈیا صحافی اور ن لیگ پی ٹی آئ کے کسی کام کی تعریف کرنا شروع کردے
تو پھر ضرور پی ٹی آئ سے غلط کام ہو رہا ہے
اس کام میں خوب غور و فکر کر لے


یہ مشورہ مفت ہے
پھر نا کہنا ہمیں خبر نا ہوئی

Isi ghatya sooch ki wajah se him dunya de koi 50 saal peechay chal rahay hain.
Kyonkay economy ki advice kay liyay hum nay keeray pahlay nikalnay hotay hain aur advice baad main sun ni hoti hai.

Phir khush hotay hain Islam Bach gaya.
 

Back
Top