Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
انسان کو اس کی بری عادتیں ہی مرواتی ہیں . کہیں نہ کہیں انسان اپنی بری فطرت کی وجہ سے تباه ہو جاتا ہے . عمران نیازی نے زندگی میں بہت جھوٹ بولے اور بہت سی خواتین سے جھوٹے وعدے کر کے مکر گیا .
جس کی مثال سیتا وائٹ اور رحم خان کی صورت موجود ہے . عمران نیازی کے لیے جھوٹ اس کی ذات کا حصہ ہے اور اس نے اسی جھوٹ کو حکومتی پالیسی بنا دیا . آج عمران نیازی کی جھوٹی فطرت اس قوم کو ڈنس چکی ہے . آج عمران نیازی کی جھوٹ بولنے کی عادت کی وجہ سے پاکستان کا واحد دوست چین ناراض ہو چکا ہے
جیسا کہ حکومت اب چینی انجیروں پر حملے کو دهشت گردی مان چکی ہے اس سے پہلے جرمنی جاپان والی عقل نے ڈیزل بس میں سلنڈر دھماکہ کروا دیا تھا . یہ کیسے ہو سکتا تھا کہ ڈیزل بس میں ایل پی جی سلنڈر ہو ایسے وقت میں جب ملک میں گیس کا بحران ہے . اب خود ہی سوچ لیں عالمی سطح پر نو لاشوں پر ایسا جھوٹ کیا گل کھلا سکتا ہے . وہی ہوا جس کا ڈر تھا بیس ماہ سے معطل اہم میٹنگ ایک بار پھر ملتوی ہو گئی .
ایک طرف بلا وجہ لیڈری جھاڑنے کے لیے امریکہ کو ناراض کر دیا تو دوسری طرف اب چین کا بوریا بستر بھی گول کر دیا . پہلے سے مایوس چین کو اب ایک بہانا مل گیا ہے . اب سی پیک دفن ہو چکا ہے . یہ سب ایک جھوٹے انسان کے تھرڈ کلاس جھوٹ کا نتیجہ ہے . اب دو صفا ئیاں چین کو . وہ کونسا بیوقوف ہیں جو آپ کے بھونڈے مذاق پر خوش ہوں گے .
اب چین کی ٹیم آ رہی ہے تحقیقات کرنے . اب کیا کیا چھپا ؤ گے اس شخص کے جھوٹ ملک میں ایسا ٹائم بم لگا رہے ہیں جس کے پھٹنے سے پورا ملک تباه ہو جائے گا . یہ شخص ہر محاظ پر جھوٹ بولتا ہے . جب قوم کے سامنے حقائق آ یں گے تب سب کچھ تباه ہو چکا ہو گا . جب تک یہ حکمران ہے قوم بد ترین صورتحال کے لیے تیار ہے . کسی بھی وقت اس جھوٹ راج کا پرده فاش ہو گا اور ملک تباہ ہو چکا ہو گا