عمران لوگوں کے جذبات ابھارنے کیلئے جملے بازی کا ماہر ہیں،شہباز شریف

24shehbazabitimrananankhana.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان لوگوں کے جذبات ابھارنے کیلئے جملے بازی کا ماہر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے جلسے میں عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے سیاسی، انتظامی اورمعاشی چیلنجز کی جڑیں عمران خان کے دور حکومت میں اختیار کی گئی ناکام پالیسیوں تک جاتی ہیں۔

انہوں نے مزیدکہا کہ قوم عمران خان سے ان کے دور اقتدار میں وفاق اور صوبائی سطح پر ہونے والی بدترین کارکردگی پر سوال اٹھانے پر مکمل طور پر حق بجانب ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیازی ہمیشہ سے دکھاواکرنے ، شوشا چھوڑنے اور لوگوں کے جذبا ت کو ابھارنے کیلئے جملے بازی کرنے کے ماہر ہیں۔
 
Zulu76

MPA (400+ posts)

Or tu harami mutta marriages ka mahir hai. Jahil money laundering kunjur.
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
رات کو عمران نے اپنے ہی پرانے جلسوں کا ریکارڈ توڑا۔ ان کی تقریر ایک نئے وزیراعظم کی وکٹری سپیچ تھی۔ میں سمجھتی ہوں بیرونی طاقتیں جن کو جنرل باجوہ نے عمران کے خلاف کر رکھا تھا انھوں نے عمران کو ایکسیپٹ کر لیا ہے اور ان کی گارنٹیز سے ایک ڈیل ہو چکی ہے کہ ڈرٹی ہیریز اور زرداری کو سیف پیسج دے کر عمران کو الیکشن دے دیا جاے۔ مگر یہ بات تو پکی ہے نواز لیگ اور فضل الرحمن کو سیف پیسج نہیں ملنے والا۔ اگلے دو دنوں میں سپریم کورٹ کے الیکشن فیصلے اور عمران کے خلاف 143 پرچوں پہ کورٹس کے فیصلوں سے سب صورتحال واضح ہو جاے گی۔
اور میری بات کی دلیل یہ ہے کہ نوازشریف اپنے بھای کی حکومت اور اپنا ہی لگایا منشی آرمی چیف ہونے کے باوجود پاکستان نہیں آ رہا اور نہ آے گا۔

Fatima Bhutto.
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

سچے جزبات سچے کردار اور درد دل رکھنے والوں کیلئے ہوتے ہیں ۔ جھوٹوں ، بے حسوں کیلئے کوئی نہیں نکلتا ۔
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Mariam ka papa is waiting for October when there will be new Chief Justice and new President who will give him clean chit ...
He is a coward and will return only when Army Chief, Chief Justice and President are in his dirty pocket
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
You are a nutcase.The economy was growing at over 6% exports and remittances were all time high,the value of rupees was 180 to the dollar.Very poor people in Pakistan have no money to even open a small shop.They can earn money some money if they rear goats or keep a chickens.In Europe there are street markets everywhere.People sell food,fruits and vegetables on carts and make a good living.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
🤣 🤣 🤣 🤣
لگتا ہے اس ڈرامہ اعلی کو اپنے اندر کے فنکار کے مرنے کا یقین ہو گیا ہے ۔
یا اسے باجوہ کی رائے اپنے بارے میں پسند آ گئی ہے