mohib
Senator (1k+ posts)

[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]لاہوروزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے ناکام جلسے میں ایک ہی بال پر دو وکٹیں گنوانے کے بعد عمران خان بدحواس ہو چکے ہیں۔لاہورسے جاری بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان کے بیانات سے واضح ہے کہ وہ کس کی زبان بول رہے ہیں، پنجاب حکومت کیخلاف الزامات پیپلز پارٹی کی قیادت نے تیار کرائے جو عمران خان نے پریس کانفرنس میں پڑھے۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ٹارگٹ کلنگ اور معصوم پاکستانیوں کے قتل عام پر خاموش رہنے والے عمران خان نے پنجاب کو نشانہ بنا رکھا ہے،رانا ثناء اللہ کاکہنا تھا کہ بجلی کی پیداوار پر بھی عمران خان وفاقی حکومت اور آصف زرداری کا ترتیب دیا راگ الاپ رہے ہیں۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]