عمران ریاض کی حالت احرام میں گرفتاری پر اہلیہ اور والد کے آڈیو پیغامات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کتنا اور ظلم کرو گے بس کر دو، معاف کر دو اب بخش دوعمران ریاض کی اہلیہ خاوند کی گرفتاری پر آبدیدہ
https://twitter.com/x/status/1800704195810464226
بیٹے کی گرفتاری پر عمران ریاض کے والد کا پیغام
الله پاک میرے ملک کی خیر کر، یا اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے ہمیں مثبت طرف پہ کھڑا کیا ہے۔
عمران ریاض خان کے والد صاحب کے ملک اور قوم کے حالت کے لیے دعائیں۔
اللہ آپ کو اسی طرح مضبوط رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔
ﷲ اولاد کی یہ تکلیف جو عمران بھائی کے گھر والے پچھلے کئی سالوں سے برداشت کر رہے ہیں.. ﷲ عمران بھائی کو جلد ان زمینی خداؤں سے آزادی عطا کرے اور وہ جو حج کی نیعت باندھ کر گھر سے نکلے ہیں.. اپنی فیملی کے ساتھ یہ فریضہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے.. آمین
https://twitter.com/x/status/1800652618580050119