Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران ریاض خان بازیابی کیس، 1 ہفتے سے زائد کی مہلت کے باوجود آئی جی پنجاب خالی ہاتھ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔
https://twitter.com/x/status/1665936762764505088
لاہور ہائیکورٹ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور لاہور ہائیکورٹ پیش
عمران ریاض کی بازیابی کیس میں آئی جی پنجاب ہائیکورٹ پیش ہوئے
چیف جسٹس کچھ دیر بعد سماعت کرینگے
آج کمرہ عدالت میں ایڈوکیٹ جنرل پنجاب شان گل کمرہ عدالت مین موجود ہے، لگتا ہے پنجاب حکومت اپنی جان بچانے کےلیے آج کچھ کرنے والی ہے، معاملہ وفاق پر ڈالنے کی کوشش کی جا سکتی ہے،
https://twitter.com/x/status/1665942348495298560

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/XDh6r92/ig-punjasaihsh.jpg
Last edited: