Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران ریاض خان کو کمرہ عدالت میں نہ لانے پر میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کا شدید اعتراض، دلائل جاری
https://twitter.com/x/status/1545002658485911552
مجسٹریٹ چکوال یاسر بلال نے پولیس کو مقدمے کا ریکارڈ اور عمران ریاض خان کو فوراً پیش کرنے کا حکم دے دیا
https://twitter.com/x/status/1545004450808479744
عمران ریاض خان ہمارے پاس ہے ہی نہیں، چکوال پولیس کا مجسٹریٹ کے روبرو بڑا بیان
https://twitter.com/x/status/1545010470507233280
عمران ریاض خان ڈڈھیال تھانے کی حراست میں ہیں، ان کو عدالت میں کل پیش کیا جائے گا،ایس ایچ او تھانہ صدر کا بیان ایف آئی آر تھانہ صدر کی ہے تو ڈڈھیال تھانے کے زیر حراست کیوں ہیں؟ فٹا فٹ ریکارڈ پیش کریں، مجسٹریٹ یاسر بلال کا حکم
https://twitter.com/x/status/1545011622913138688
نااہل ایس ایچ او معزز عدالت کے سامنے انوکھی منطق ایس ایچ او ڈھڈیال کو مقدمہ کا تفتیشی بنا دیا ۔۔۔۔مقدمہ اسکے تھانے میں درج ہوا گرفتار ایس ایچ او ڈھڈیال نے کیا
اس ایس ایچ او کے پاس نہ ریکارڈ ہے نہ ہی مقدمے میں گرفتار ملزم
https://twitter.com/x/status/1545013634719293440

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/NxAjipq.jpg
Last edited: