عمران ریاض خان کی 23 مارچ زمان پارک میں گرفتاری ڈال دی گئی

battery low

Minister (2k+ posts)
عمران ریاض خان کی 23 مارچ زمان پارک میں گرفتاری ڈال دی گئی،، عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کےلیے انسداد دہشت گردی عدالت پیش کردیا گیا

پنجاب حکومت نے انتقام کی انتہا کر دی ہے،، جو صحافی زمان پارک کوریج کے لیے گئے اور وہ صحافی پنجاب حکومت ( موجودہ ن لیگ) کا حامی ہوگا تو اسی کسی بھی بوگس مقدمے میں نامزد کردیا جائے گا،،،عمران ریاض خان کو 2 سال پہلے زمان پارک کوریج کرنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا گیا ہے

عمران ریاض خان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو نوید اقبال کی عدالت میں پیش کردیا گیا
عمران ریاض خان کے وکیل اسد منظور بٹ، اظہر صدیق اور میاں علی اشفاق عدالت کے روبرو پیش ہوگئے

عمران ریاض خان کیخلاف ملک بھر میں 24 مقدمات درج کیے گیے، میان علی اشفاق
تنام مقدمات بوگس ثابت ہوئے، خارج ہوئے، باعزف بری ہوئے، میان علی اشفاق

انہوں نے مسلسل مقدمات درج کیے، انہوں نے نظر بند کیا،، انہوں نے ہر حربہ استعمال کیا مقصد صرف اور صرف زبان بندی ہے،،، وکیل عمران ریاض خان میان علی اشفاق

عمران ریاض پر توہین باجوہ کا مقدمہ درج ہوا،، بغاوت کا مقدمہ درج ہوا،،ایسی دفعات لگائیں گئی جنکی سزا سزائے موت ہے، میاں علی اشفاق

یہ مقدمہ وہ ہے جب میں بول میں اینکر پرسن تھا اور بطور اینکر زمان پارک گیا تھا،، اسکا مطلب ہے کہ جتنے بھی صحافی ہے وہ دہشت گرد ہیں، عمران ریاض خان
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Courts kay faisalay maan koun raha hai —— Aur Judges khud Mujram hein —— Pakistan aik Lawless Mulk bun chuka hai —— Aur isay yahan tak GHALEEZ GHUDDAR FOUJ aur MUNIRAY Dalay nay pohnchaya hai —— In ko agar na roka gaya tu Tabahi eminent hai —— Allah reham farmayain Ameen​

 

ranaji

President (40k+ posts)
انیس سو اکہتر ڈھاکہ پلٹن میدان میں ترانوے ہزار پتلونیں اتار کر کت پریڈ کرکے کتے بنا کر ننگا کرکے سور کی طرح مار مار کر شرمناک عبرتناک زلت ناک شکست دے کر ہتھیار پھکوا کر ملک توڑنے کا زمہ دار بھی عمران ریاض خان ہے اس کیس میں بھی گرفتاری ڈال دو
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
I am afraid .... the day when public of Pakistan will request any neighbouring country to take over .... at the moment Pakistan is worse than Nazi rule & North Korea . We will not wake up because GHULAM HEIN HUM ... OR GHULAM MURDA HO YA SOYA HO EK BRABER
 

ranaji

President (40k+ posts)
جنگ عظیم اوّل اور دوئم کے ساتھ ساتھ روس یوکرین وار کی زمہ داری بھی عمران ریاض خان کی ہے منجانب
فاتح پلٹن میدان ڈھاکہ ترانوے ہزار پتلون والے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Honestly, what the fuck is happening. Entire state machinery is being used as a revenge taking instrument and to capture and torture anyone who raises a voice against them.

Pakistan for sure has become a police state. Now only known people are being targeted and very soon even individuals who are talking among themselves will be picked up in the middle of the night for criticizing the state in a private gathering of friends.
 

ranaji

President (40k+ posts)
Honestly, what the fuck is happening. Entire state machinery is being used as a revenge taking instrument and to capture and torture anyone who raises a voice against them.

Pakistan for sure has become a police state. Now only known people are being targeted and very soon even individuals who are talking among themselves will be picked up in the middle of the night for criticizing the state in a private gathering of friends.
مار کھاتے ہیں انڈیا سے پتلون اتار کر کے کتے کی
طرح انڈیا مارتا بھی ہے ننگا بھی کرتا ہے کت پریڈ بھی کرتا ہے
اور ہتھیار
بھی پھکوا لیتا ہے اور زلیل کرکے عبرتناک شرمناک
زلت ناک شکست دے کر ملک بھئ توڑ دیتا ہے تو پھر اس زلت ناک عبرتناک شرمناک
ہار کا بدلہ انڈیا سے لینے کی ہمت تو ہے نہیں اس
نے تو ہر جنگ میں مار مار کر کتا بنا دیا( بقول
وزیر دفاع خواجہ آصف) تو پھر اسکا غصہ اپنی زلت ناک شکست اور کتے کی طرح مار
کا بدلہ پھر نہتی عوام عورتوں بچوں ہی سے لینا ہے نا کہیں تو اپنی زلت ناک شکست اور
کتے کی طرح مار کا بدلا ہتھیار بند دشمن سے تو لیا
نہیں جاسکتا وہ اور مارے گا اور پتلون اتروا کر ننگا کرکے مارے گا پھر مجبور بلڈی سویلینز عورتیں
بچے نہتی عوام ہی ہے جن پر بدمعاشی چلتی ہے دشمن ملک کی تو عوام بھی بانہہ دے کر حلق
سے نکال دیتی ہے بس بلڈی سویلینز پر ہی ہیجڑوں نامردوں کھسروں بے غیرتوں کا غصہ نکل سکتا
ہے وہ بھی جب تک یہ بلڈی سویلینز بے غئرت رہیں گے جس دن ان کو بھی بنگالی عوام کی طرح
غیرت آگہی اس دن یہاں بھی پتلونیں اتار کر مار پڑے گئ
جیسے بنگالی عوام نے ان جنگی مجرموں سے اپنا بدلہ چکایا ڈرو اس دن سے ہر فرعون کتے کی موت ہی مارا جاتا ہے ہسٹری اٹھا کر دیکھ لو
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ بزدل ہیجڑے مار کھاتے ہیں انڈیا سے وہ بھی پتلون اتار کر
کے اور بنگالی عوام بھی اپنے اوپر کئے گئے ہر ظلم ہر حرام زدگی ہر نطفہ حرامی ہر جنگی جرم کا بدلہ
کسی خارش زدہ کتے کی طرح انکی کت پریڈ کرکے لیتا ہیں اور غیرت مند محب وطن بنگالی عوام مظلوم عوام
اپنے اوپر کئے گئے جنگی جرائم کلا بدلا لینے کے لئے ننگا بھی کرتے ہیں پتلونیں اتار
کر ننگا بھی کرتا ہیں انکی کت پریڈ بھی کرتے ہیں
اور ہتھیار
بھی پھکوا لیتے ہیں اور زلیل کرکے عبرتناک شرمناک
زلت ناک شکست دے کر ان کو زلت ناک شکست دیتے ہیں اور یہ بزدل ہیجڑے مار کھا کر زلیل ہوکر زلت ناک شکست کے بعد ملک بھئ توڑ دیتے ہیں تو پھر اس زلت ناک عبرتناک شرمناک
ہار کا بدلہ انڈیا سے لینے کی ہمت تو ہے نہیں اس
نے تو ہر جنگ میں مار مار کر کتا بنا دیا( بقول
وزیر دفاع خواجہ آصف) تو پھر اسکا غصہ اور اپنی زلت ناک شکست
اور کتے کی طرح مار
مار کھا نے کا بدلہ پھر نہتی عوام عورتوں بچوں ہی سے لینا
ہے نا
کہیں تو اپنا غصہ نکالنا ہے
اپنی
زلت ناک شکست اور
کتے کی طرح مار کھانے کا بدلا ہتھیار بند دشمن سے تو لیا
نہیں جاسکتا ان ہیجڑوں سے
وہ اور بھی زلیل کرکے مارے گا
اور پتلون
اتروا کر ننگا کرکے مارے گا پھر تو مجبور بلڈی سویلینز عورتیں
بچے نہتی عوام ہی ہے
جن پر بدمعاشی چلتی
اگر دشمن ملک کی بھی اسی طرح سول عوام ہوتی
دشمن ملک کے بلڈی سویلینز ہوتے تو انہوں نے بھی بانہہ دے کر حلق ان کے حلق سے نکال لینی تھی
اس لئے ان نامرد اور ہیجڑوں کا بس اور زور صرف اپنے ملک کےبلڈی سویلینز پر ہی چلتا ہے
صرف غیر مسلح نہتی عوام وہ بھی اپنے ملک کی ہو تو پھر ان ہیجڑوں نامردوں کھسروں بے غیرتوں
کا غصہ نکلتا ہے وہ غصہ جو دشمن ملک کی فوج کے سامنے انکے پچھواڑے میں گھس جاتا
لیکن یہُ
سب کچھ جب تک ہوتا رہے گا یہ جنگی جرائم اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک عوام
بھی جب تک یہ بلڈی سویلینز بے غئرت رہیں گے جس دن ان کو بھی بنگالی عوام کی طرح
غیرت آگئی اپنے حقوق کا احساس ہوا ان کی غداریوں کا احساس ہوا اس دن یہاں بھی پتلونیں اتار کر مار پڑے گئ
جیسے بنگالی عوام نے ان جنگی مجرموں سے اپنا بدلہ چکایا
ڈرو اس دن سے ہر فرعون کتے کی موت ہی مارا جاتا ہے ہسٹری اٹھا کر دیکھ لو
ہسٹری سے سبق سیکھ لو عوام کے ہاتھوں سیکھنے سے پہلے