عمران ریاض خان بازیابی کیس کی سماعت۔۔ چیف جسٹس کا صبر جواب دے گیا اور عمران ریاض کی بازیابی کیلئے نئی تاریخ دیدی
آئی جی صاحب۔۔بتائیں۔۔عمران ریاض کہاں ہے؟؟
اب ورکنگ گروپ کی میٹنگ میں انٹیلیجنس ایجنسی کا سربراہ بیٹھے گا۔آئی جی جواب
پانچ ماہ ہوگئے ہیں میرے خیال سے اب ہمیں امید چھوڑ دینی چاہیں، چیف جسٹس امیر بھٹی
میری گذارش ہے عدالت مزید 24 گھنٹے دے دیں۔وکیل عمران ریاض
آپکا تو پتہ نہیں مگر میرا صبر ختم ہوتا جارہا ہے، آپ کہتے ہیں تو میں تاریخ دے دیتا ہوں۔چیف جسٹس امیر بھٹی
'میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔05 ماہ سے یہ سن رہا ہوں کہ کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔ یہ آپ کو آخری موقع ہے اگر عمران ریاض خان بازیاب نہ ہوئے تو میں قانو کے مطابق ذمہ داران کے خلاف ایکشن کوں گا' چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر حسین چھٹی کا آئی جی پنجاب سے مکالمہ۔
عدالت نے عمران ریاض کو بازیاب کرانے کی 26 ستمبر تک آخری مہلت دے دی۔