عمران ریاض بازیابی کیس:معاملات بہتری کی طرف جا رہے ہیں:وکیل میاں علی اشفاق

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ عمران ریاض بازیابی کیس

چیف جسٹس ہائیکورٹ امیر بھٹی نے ریاض خان کی درخواست پر سماعت کی
جی بتائیں کیا پراگرس ہے، چیف جسٹس کا استفسار

معاملات بہتری کی طرف جا رہے ہیں، میاں علی اشفاق
پھچلے کچھ دنوں میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، میاں علی اشفاق وکیل عمران ریاض

امید ہے کہ عمران ریاض کچھ کھنٹوں، کچھ لمحوں یا کچھ دنوں تک بازیاب ہوجائیں گے، میاں علی اشفاق

عدالت نے کیس ہر مزید سماعت 5 جولائی تک ملتوی کردی
خوش آئند بات ہے کہ ثبت پیش رفت ہورہی ہے، چیف جسٹس امیر بھٹی

https://twitter.com/x/status/1673214384049639424
 
Last edited by a moderator:

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
یہ وکیل سچ کیوں نھیں بتا رھا ؟
کیا پروگرس ھے کا مطلب ھے بتاو کیا ھو ا ؟ ملا نھیں ملا کہا ھے؟

عوام جاننا چاھتی ھے بھئی کیوں خوفیہ رکھی ھوئی ھیں باتیں۔
کل کو اگر کوئی نقصان ھو گیا تو زمہ دار وکیل ھو گا جو باتیں چھپارھا ھے۔
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
لعنت ہے اس نظام پر ۔ سیدھی طرح بولو کہ آئی ایس آئی سے معاملات طے ہو گئے ہیں۔