عمران ریاض بازیابی کیس مزید دس روز کا وقت دےدیا گیا
عمران ریاض کے وکیل اور آئی جی پنجاب ایک پیج پر آگئے
عمران ریاض کے وکیل نے بازیابی کے لیے پولیس سے امید لگا لی،امید ہے پولیس اگلی سماعت تک اچھی خبر لے کر آئے گی
،عدالت نے آئی جی ہنجاب کو ایک مرتبہ پھر میٹنگ کی ہدایت کردی،
اب ہم درست سمت جا رہے ہیں اچھے نتائج آئیں گے، آئی جی پنجاب کا جواب
عمران ریاض کے وکیل نے آئی جی پنجاب کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کردیا
آئی جی پنجاب درست سمت میں کام کر رہے ہیں امید ہے جلد کوئی اچھی خبر آئے گی میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ